بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر صوبہ پنجاب کے مرکزی راہنما سابق امیدوار اسمبلی چوہدری غلام حسین آف دھر یانے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بیر سٹر سلطان محمود کی قیادت میں تحریک انصاف کشمیر میں بہت مضبوط جماعت بن کر ابھرے گی بیرسٹر سلطان مسلمہ کشمیری لیڈر ہیں جنہوں نے مسئلہ کشمیر کو عا لمی سطح پر اجاگر کیا بیر سٹر سلطا ن 29 ما رچ کو کا میا ب ہو نگے میرپو ر کی غیو ر اور غیر ت مند عوام چورو ں ،کر پٹ ٹو لے کو ووٹ کے زریعے بھگا دیں گے مو جو دہ کر پٹ حکمر انوں کایو م حسا ب قر یب آگیا ہے سو نا می کشمیر کی دوردیو ار سے ٹکرا ئے گا 29ما ر چ کو کر پٹ حکمرا ن خس وخشا ک کی طر ح بہہ جا ئیں گے انہو ں نے کہا کہ عوام میں اب شعور آگیا ہے ااورعوام با ریا ں لینے وا لے حکمرانو ں سے اپنی جا ن چھڑوائیں گے ن لیگ اور پیپلز پا رٹی کو عو ام سے کو ئی سرو کا ر نہیں تبد یلی آنے وا لی ہے اور 29ما ر چ کا سو ر ج بیرسٹر سلطا ن کی فتح کی نو ید لے کر طلو ع ہو گا تحر یک انصاف کے اپنا ضمنی انتخا با ت جیت چکے ہیں اب صرف رسمی کا رروا ئی ہو نا با قی ہے وزیر اعظم مجاو ر وزیر اعظم اپنی کر پشن کو چھپا نے کے لئے تین ہفتو ں سے لا ئو لشکر سمیت میر پو ر میںخریدو فرو خت میں مصروف ہے آزاد خطے کے وقا ر کو مجرو ح کرکے دنیا بھر میں کشمیر یو ں کی جگ ہنسا ئی کرو ائی ہے چو ہدر ی مجید کی حکو مت نے آزادخطے کے عزت ووقار کو فر یا ل تا لپو ر اور زردا ری کی نو کروں کے ہا تھو ں نیلا م کر دیا ہے میر پو رکے عو ام با شعور اور غیرت مند ہیں وہ سیا سی شعبد ہ بازوں کے چنگل میں نہیں آئیں گے اور نہ ہی ایسے ضمیر کا سودا کر یں گے 29ما ر چ کو بیرسٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی بھا ری اکثر یت سے الیکشن جیتیں گے آزاد کشمیر میں پیپلز پا رٹی اور ن لیگ عوامی مسا ئل حل کر نے میں نا کا م ہو چکے ہیںدو نو ں جما عتیںآزاد کشمیر میں تحر یک انصا ف کی بڑھتی ہو ئی مقبو لیت دیکھ کر بو کھلا ہٹ کا شکا ر ہیںآزاد کشمیر کرپٹ حکو مت الیکشن سے بھا گنا چا ہتی ہے لیکن اب عو ام کی طا قت اس مید ان سے بھا گنے نہیںدینگے بلکہ نشا ن عبر ت بنا کر چھو ڑ یں گے کر پٹ حکو مت نے تما م تر ریا ستی وسائل بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کے خلاف استعما ل کر رہی ہے تما م مشینر ی اس وقت میر پو ر میں بیٹھی ہے اور غیر قانو نی طر یقے سے ریا ست کے وسا ئل کو الیکشن میں استعما ل کیا جا رہا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) مسیحی گرجا گھروں پر خود کش حملوں کے خلاف احتجاج کے لیے پاکستان مینارٹیز الائنس ضلع بھمبر کے زیر اہتمام کرسچن کمیونٹی نیسما ہنی چو ک سے کشمیرپر یس کلب تک احتجاجی ریلی نکالی۔ یوحنا آباد لاہور میں مسیحی برادری کے سترہ سے زائد افراد کی ہلاکت جن میں مرد ، بچے اور خواتین کے علاوہ بڑی تعداد میں زخمی ہونے پر بھرپور احتجاج کے لیے کرسچنکالونیسے احتجاجی ریلی شروع ہو کر کشمیر پریس کلب بھمبر پہنچی ۔ شرکا ء جلوس نے انسانیت کے قتل اور دہشت گردی کے خلاف بینر اور کتبے اُٹھا رکھے تھے احتجاجی ریلی میں کرسچن کمیونٹی کے افراد ، عورتوں ، بچوں اور سول سوسائٹی کے افراد نے شرکت کی احتجاجی ریلی پاکستان مینارٹیز الائنس آزاد کشمیر کے صدر شکیل انجم ساون، کمیونٹی ویلفیئر سنٹر کے نگران چوہدری سموئیل مسیح، سنیئر راہنما ولیم عنایت نے کی احتجاجی ریلی سماہنی چوک سے گزرتی ہوئی لاری اڈہ مین بازار سے ہوتی ہوئی کشمیر پریس کلب پہنچ کر احتتام پذیر ہوگئی جہاں پر شکیل انجم ساون نے اپنے خطاب میں لاہور کے گرجا گھروں پر خود کش حملوں کے مذمت کرتے ہوئے مسیحی برادری کے ساتھ بھرپور اظہار ہمدردی کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی اور اپنے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کی ایس مذموم کاروائیوںسے مسیحی قوم کو خوف زدہ نہیں کیا جا سکتا پاکستان کی سلامتی ، دفا ، یکجہتی اور باہمی بھائی چارے اور اخوت کے جذبے سے سرشار مسیحی برادری ہر قسم کی قربانی دینے کے لیے تیار ہے اس موقع پر جاں بحق ہونے والوں کیلئے دعا کی گئی۔ احتجاجی ریلی میں کرسچن کمیونٹی کے راہنمائوں، جاوید مسیح، شفیق مسیح، سو داگر مسیح، مسکین انجم، جان مجید، شہزاد رانا،ناصر یعقوب، خرم شہزاد، طارق ساگر، سموئیل بھگا،ت اج وکی کے علاوہ بڑی تعداد میں خواتین اور بچوں نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) راجہ عاشق علی خان کی زوجہ محترمہ اور مسلم لیگ نون کے مر کز ی راہنما معروف کارو باری شخصیت راجہ نعیم ارشد کی والدہ محترمہ گز شتہ رو ز رضا ئے الہی سے انتقا ل فر ما گئی مر حو مہ کو نماز جنا زہ کے بعد تحصیل وا لے قبر ستا ن میںسپر د خا ک کر دیا گیا نما زجنا زہ میں سابق ممبر اسمبلی را جہ مقصو احمد خا ن ،کمشنر میر پو ر ڈویژ ن راجہ امجد پرو یز ، پیپلز پا رٹی کے نا ئب صدرڈا کٹر انعا م الحق ،ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ را جہ شا ہد انو ر ،ڈپٹی ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ عمر ریا ض سا گر ، سابق ممبر ضلع کو نسل چو ہدر ی محمد یو سف درا ئیا ں ،سابق چیئر مین ضلع زکو ة و عشر چو ہدر ی فضل علی ،سا بق چیئر مین را جہ محمد انو ر ،صدر ڈسٹر کٹ با ر بھمبر چو ہدر ی عا رف سر فراز ایڈووکیٹ ،را جہ مظہر اقبا ل ایڈووکیٹ ،سا بق ڈی سی ارشد محبو ب ،اسسٹنٹ کمشنر را جہ طا رق محمود خا ن ، تحصیلد ار بھمبر شہزاد نسیم عبا سی ،افسر ما ل انعا م با ری ،پی ڈی ایس پی را جہ اشفاق احمدخا ن، تحصیلد ار میر پو ر نا صر اورنگر یب ،تحصیلد اربرنا لہ چو ہدر ی غلا م محی الد ین ، تحصیلدار را جہ اقبا ل انقلا بی ،نا ئب تحصیلد ار را جہ انصر خا ن ،نا ئب تحصیلد ار را جہ نثا ر احمد خا ن ،چوہدر ی ظہیرالد ین با بر ، سا بق صدر کشمیر پر یس کلب را جہ نعیم گل ،چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،حا جی گلز ار احمد ،چو ہدری حسنین رفیق ،ایس ڈی او چو ہدر ی منیر ،بلد یہ انسپکٹر مرزا ظفر ضیا،عز یز الر حمن ،چیئر مین چو ہدر ی فضل الرحمن ،مرزا ند یم اختر ،را جہ وحید مرا د،راجہ فضل الرحمن ،پر نسپل را جہ عبدا لر حمن ،سید مبصر حسین شاہ ،را جہ فہد خو رشید ،چو ہدر ی غلا م مصطفی ایڈووکیٹ ،را جہ نو ید ،را جہ غلا م ربا نی ،را جہ خاور صمد ،صدر میلا د کمیٹی چوہدر ی محمد اکر م مقد م ، چو ہدر ی دین محمدسمیت سیا سی ،سما جی ،مذہبی ،تعلیمی ،سرکاری ملا زمین ،وکلا ،صحافیوں ،سول سوسائٹی ،عوام علاقہ اور عزیزاقارب کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔