اظہار تعزیت

Karachi

Karachi

کراچی : ڈپٹی کمشنر ضلع کورنگی آصف جان صدیقی، ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی عبدالراشد خان اور خادم ولسن خادم نے یوحنا آباد لاہور کے گرجا گھر میں دھماکے اور اس کے نتیچے میں معصوم قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اپنے گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔

اور کہاکہ یہ بم دھماکے پاکستان کو بدنام کرنے کی سازش ہے انہوں نے مزید کہا کہ ضرب غضب سے گھبرا کر ملک دشمن عناصر اقلیتوں کو نشانہ بنایا جار ہا ہے جو قابل مزمت ہے ہم عیسائی برادری کے اس غم میں برابر کے شریک ہیں۔