خام تیل کی قیمت چھ سال کی کم ترین سطح پر آ گئی

Oil Prices

Oil Prices

نیو یارک (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت میں اناسی سینٹ فی بیرل کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد کاروبار کے دوران تینتالیس ڈالر نو سینٹ فی بیرل پر آ گیا جو فروری دو ہزار نو کے بعد عالمی تیل کی کم ترین سطح ہے۔

جون دو ہزار چودہ کے بعد تیل کی عالمی قیمتوں میں پچپن فیصد سے زائد کمی ہوئی ہے۔