بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر کار اور ڈمپر میں تصادم 5 افراد شدید زخمی ڈسٹرکٹ ہسپتال بھمبر منتقل پولیس نے حادثہ کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی تفصیلات کے مطابق گز شتہ روز بھمبر سے میرپور جانے والی سوزوکی کا ر نمبر ی199پو ٹھی کے مقا م پر سا منے سے آنے وا لے ڈمپر نمبر ی 187سے ٹکرا کر قر یبی کھا ئی میں جا گر ی جس کے با عث کا ر سوا ر میرپو ر کے رہائشی جمیل احمد ،شکیل احمد ،طیا رت ،خاتو ن شاہد ہ بی بی اور ایک کمسن بچہ شدید زخمی ہو گے جنہیں فوری طو ر پر ڈسٹر کٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بھمبر میں منتقل کر دیا گیا بھمبر پو لیس نے حا دثہ کا مقد مہ در ج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سب جیل بھمبرکی سیکو رٹی کو فل پروف بنا نے کے لئے عملی اقداما ت کئے جا رہے ہیں عملہ کی کمی سمیت قید یو ں کے جملہ مسا ئل حل کئے جا ئینگے قید یوں کے میڈ یکل چیک اپ اور ادویا ت کی فرا ہمی کو یقینی بنا ئیں گے ان خیالا ت کا اظہار ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرا ل نے سب جیل کے دو رہ کے دورا ن صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا اس موقع پر ایس ایس پی بھمبر چو ہدری منیر احمد ،سپر یٹنڈ نٹ جیل سید یا سر کا ظمی ،تحصیلد ار بھمبر شہزاد نسیم عبا سی ،نا ئب تحصیلد ار را جہ نثا ر احمد ،ڈپٹی سپر یٹنڈ نٹ نا صر محمود ،ڈا کٹر نا صر اقبا ل ،صدر کشمیر پر یس کلب نا صر شر یف بٹ بھی مو جو د تھے ڈپٹی کمشنر بھمبر نے کہا کہ بھمبر سب جیل میں قیدیوں کو سیکو رٹی فرا ہم کر نے کے لئے خصوصی تو جہ دی جا ئے سیکو رٹی پلا ن کے تحت مو جو دہ صورت حا ل کو مد نظر رکھتے ہو ئے ڈیو ٹی پر ما مور ملا زمین ودیگر عملہ کسی قسم کی کو تا ہی نہ کر یں قید یو ں کو بیما ری کی صورت میں بہتر طر یقے سے چیک اپ کیا جا ئے اور ان کو ادویا ت کی فر اہمی کو بھی یقینی بنا یا جا ئے جیل کے ار د گرد بھی مشکو ک افراد پر کڑ ی نظر رکھی جا ئے تا کہ کو ئی نا خوشگو ار واقعہ پیش نہ آئے ۔ ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر ٹر یفک پو لیس کی چشم پو شی ،کم عمر ڈرائیو ر مو ٹرسا ئیکل اور گا ڑیو ں سڑ کو ں پر دوڑا نے میں مصروف حا دثا ت معمو ل بن گئے کئی ایک زخمی ہو کر عمر بھر کے لئے معذور جبکہ والد ین بھی اپنے لخت جگر کی قیمتی جا نوںسے محرو م ہو نے لگے شہر یوںکا ٹر یفک پو لیس کے اعلیٰ حکا م سے اصلا ح واحو ال کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر شہر میں کم عمر بچے شہر کی سڑ کو ں اور گلیو ں میں مو ٹرسا ئیکل اور گا ڑیاں تیز رفتا ری سے دوڑا نے لگے تیز رفتا ری کے با عث آئے روز شہر اور گردونواح میں با لخصوص مو ٹرسا ئیکل سوارو ں کے حا دثا ت میں اضا فہ ہو گیا ہے گز شتہ 1ما ہ کے دو را ن در جن سے زا ئد حا دثا ت ہو ئے جن میں حا د ثا ت کا شکا ر ہو نے وا لو ں میں کم عمر بچو ں کی اکثر یت ہے ٹر یفک پو لیس اہلکارا ن کی چشم پو شی کے با عث والد ین اپنے لخت جگر کی جا نو ں سے محرو م ہو نے کے ساتھ سا تھ کئی ایک کے عمر بھر کے معذور ہو جا نے کے رو گ میں مبتلا ہو گئے ہیں بھمبر کے عو امی اور شہر ی حلقو ں نے شہر میں کم سن ڈرائیو ر و ں کے بڑ ھتے ہو ئے حا دثا ت پر تشو یش کا اظہا ر کرتے ہو ئے ٹر یفک پو لیس کے اعلیٰ حکام سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ کیا ہے ۔ ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)لا ہو ر گر جا گھرو ں کے اندر ہو نے وا لے دھما کے قا بل مذ مت ہیں دھما کو ں میں قیمتی جا نو ں کے ضیائع پر انتہا ئی افسو س ہے ہم کر سچن برا دری کے غم میں برا بر کے شر یک ہیں حکومت پا کستا ن دھما کو ں میں ملو ث عنا صر کا فی الفو ر پتہ لگا کر انہیں کیفر کر دا ر تک پہنچا یا جائے ان خیالا ت کا اظہا ر اوورسیز را ہنما را جہ طا ہر عاشق آف بڑ ھنگ نے کیا انہو ں نے کہا کہ حکومت پا کستا ن نے دہشت گر دی کی ر و ک تھا م کے لئے ایکشن پلا ن لا نچ کیا جس پر عمل در آمد سے دہشت گردی کے واقعا ت میں خا طر خواہ کمی آئی ہے گز شتہ دنو ں دہشت گر دوں نے ایک با ر پھر لا ہو ر کے اندر گر جا گھرو ں میں ظلم کے پہا ڑ تو ڑے اور درجن سے زا ئد افراد کو لقمہ اجل بنا دیا جس پر اس کی جتنی مذ مت کی جا ئے کم ہے انہو ں نے کہا کہ مظا ہر ہ کر نا حق ہے لیکن اس آڑ میں بیگنا ہ افراد کی جا ن لینا بھی قا بل مذ مت ہے ہم کر سچن کمیو نٹی اور واقعہ کے خلا ف احتجا ج میں جا ں بحق ہو نے وا لو ں کے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہا ر کرتے ہیںاور ان کے غم میں برا بر کے شر یک ہیںحکو مت پا کستا ن سے مطا لبہ کر تے ہیں کہ دھما کو ں میں ملوث عنا صر کا پتہ لگا کیفر کر دار تک پہچایا جا ئے جا ں بحق اور زخمی ہونیوا لو ں کی معقول ما لی امد اد کی جا ئے۔ ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)اوورسیز کشمیری را ہنما اور معروف بزنس مین چو ہدر ی حق نواز آف گڑھا للیا ں گز شتہ روز پا کستا ن پہنچ گئے ان کی آمد پر اسلا م آباد ائیر پو رٹ پر ان کے دوستو ں عز یز اقا ر ب نے ان کا پر تبا ک استقبا ل کیا ۔