مسلم مخالف تحریک پیگیڈ کا سپین کے شہر بارسلونا میں بھی مظاہرہ

Barcelona

Barcelona

بارسلونا (جیوڈیسک) جرمنی سے شروع ہونیوالی اسلام اور امیگرنٹس مخالف تحریک’’پیگیڈا’’سپین بھی پہنچ گئی اور گزشتہ روز اس تحریک سے وابستہ چند درجن افراد نے بارسلونا کے علاقے اوسپتیالیت میں مظاہرہ کیا۔

مظاہرین کاکہنا تھا کہ کسی یورپی ملک میں اسلامائزیشن یا اس قسم کے کسی امکان کیخلاف برداشت کا لیول زیرو ہونا چاہئے۔