ٹرالر اور چنگچی رکشہ کا تصادم ایک آدمی موقع پر ہلاک ایک زخمی

Road Traffic Accident

Road Traffic Accident

جھنگ (نمائندہ جھنگ) ٹرالر اور چنگچی رکشہ کا تصادم ایک آدمی موقع پر ہلاک ایک زخمی۔ تفصیلات کے مطابق چنیوٹ روڈ نواں میل کے قریب ایک چنگچی رکشہ سبزی سے لوڈ جھنگ سے بھوانہ کی طرف جا رہا تھا کہ اچانک سامنے سے انیوالے ٹرالر نے ہٹ کیا اور فرار ھو گیا جس سے چنگچی رکشہ پر سوار 35 سال چھوٹا بھائی صفدر موقع پر ہلاک ھو گیااور40 سال بڑابھا ئی اصغر شدید زخمی ھوا ٔ جنھین ٰ ریسکیو1122نے بروقت پہنچ کر ابتدائی طبی امداد دی۔

Road Traffic Accident

Road Traffic Accident

Road Traffic Accident

Road Traffic Accident

Road Traffic Accident

Road Traffic Accident