جنیوا: ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان جوہری مذاکرات جاری

World Powers Nuclear Talks

World Powers Nuclear Talks

جنیوا (جیوڈیسک) ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان جوہری مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے۔ ایرانی صدر حسن روحانی نے امید ظاہر کی ہے کہ مذاکرات نتیجہ خیز ثابت ہوں گے اور جوہری معاہدہ طے پا جائے گا۔

جس سے تمام اقوام کو فائدہ ہو گا۔ امریکی وزیر خارجہ جان کیری کہتے ہیں مذاکرات کی کامیابی کیلئے سخت فیصلے کرنا ہوں گے۔