سعودی عرب : پولیس نے دہشتگردی میں ملوث 74 افراد کو گرفتار کر لیا

Saudi Police

Saudi Police

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب میں پولیس نے دہشتگردی میں ملوث 74 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔

جن میں سے ستائیس سعودی، دو مصری، دو یمنی، دو شامی اور ایک امریکی شہری ہے۔

حکام کے مطابق چالیس افراد کے پاس کسی قسم کی شناختی دستاویز نہیں ہے۔ ان افراد کو سعودی عرب کے مختلف شہروں سے گرفتار کیا گیا۔