کشمیری عوام مسئلہ کشمیر میں اہم فریق ہیں: دفتر خارجہ

Kashmiri People

Kashmiri People

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ کے پاکستان اور بھارت کے درمیان مسائل کے حل کیلئے مذاکرات ضروری ہیں، مسئلہ کشمیر کشمیر عوام کی امنگوں کے مطابق حل ہونا چاہئے۔

مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے شفاف استصواب رائے اقوام متحدہ کی نگرانی میں ہونا چاہیے۔ دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ کشمیری عوام مسئلہ کشمیر میں اہم فریق ہیں۔ پاکستان بھارت کیساتھ تمام مسائل خصوصاٍ جموں و کشمیر کا حل مذاکرات کے ذریعے چاہتا ہے۔