بھمبر کی خبریں (عاطف اکرم سے) 26/3/2015

Ch Anwar

Ch Anwar

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پیپلز پارٹی کے میرپور میں ہونیوالے جلسہ عام میں سماہنی سے وزیر مال چوہدری علی شان سونی کی بڑے قافلے کے ہمراہ شرکت بھرپور قوت کا مظاہرہ آئندہ الیکشن میں حلقہ سماہنی سے پیپلزپارٹی کی نمائندگی کا سگنل دے دیا چوہدری علی شان سونی کی پیپلز پا رٹی سے وا بستگی ختم کر نے کی چہ مگو ئیا ں دم تو ڑ گئیں تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ روز میر پو ر میں ضمنی الیکشن کی مہم کے حو الہ سے پیپلز پا رٹی کے ہو نیوا لے جلسہ عا م میںسما ہنی سے حکومتی وزیر چوہدر ی علی شا ن سو نی نے ایک بڑ ے قا فلے کے ہمراہ بھر پو ر شر کت کی سما ہنی سے جلسہ عام میں جا نے وا لے قا فلے میں دو سو گا ڑیاں اور سینکڑو ں مو ٹر سا ئیکلو ں پر مشتمل طو یل جلوس نے میر پو ر میں تجز یہ کا رو ں کو حیرا ن کر دیا چوہدر ی علی شا ن سو نی کی طرف سے بھر پو ر قو ت کے مظا ہر ہ پر ان کے حوا لے سے پیپلز پا رٹی چھو ڑنے کی چہ مگو ئیا ں دم تو ڑ گئیں ان کے میر پو ر میں پیپلزپا رٹی کے جلسہ عام میںبھر پو ر قوت کے ساتھ شا مل ہو نے سے آئند ہ حلقہ سما ہنی سے پیپلز پا رٹی کے ٹکٹ سے الیکشن لڑ نے اور نما ئند گی کا بھر پو ر سگنل دے دیا گیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) ایپکا آزاد کشمیر کی طرف سے مطا لبا ت کے حق میں دی گئی ہڑ تا ل کی کا ل پر جو ڈیشل ملا زمین بھمبر نے بھی قلم چھو ڑ ہڑ تا ل کا آغاز کر دیا مطا لبا ت کی منظو ری تک ہڑ تا ل جا ری رکھنے کا اعلا ن تفصیلا ت کے مطا بق آزاد کشمیر کلر ک ایسوسی ایشن کی طرف سے مطا لبا ت کے حق میں دی جا نے وا لی ہڑ تا ل کی کا ل پر جو ڈیشل کمپلیکس بھمبر کے ملا زمین نے بھی ایسو سی ایشن کی کا ل پر ہڑ تا ل کا آغاز کر دیا گز شتہ روز جو ڈیشل ملا زمین نے قلم چھو ڑ کر دفا تر سے با ہر نکل کر ہڑ تا ل پر عملی مظا ہر ہ کیا اور کسی بھی قسم کا دفتر ی کا انجا م نہ دیا جس کے با عث دور دراز علا قو ں سے آئے ہو ئے سا ئلین ما یوس وا پس لو ٹ گئے اس موقع پر ایپکا ایسو سی ایشن بھمبر کے ڈپٹی آرگنا ئز ر را جہ فیا ض احمد خا ن ضلعی صدر را جہ سا جد حبیب اور سیکر ٹر ی جنر ل با بو عد یل اشر ف نے کہا کہ ایسو سی ایشن کی طرف سے رکھے گئے مطالبا ت جا ئز ہیں مطالبا ت کی منظو ری تک ہما ری ہڑ تا ل جا ری رہے گی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)چیئر مین احتساب بیو رو آزاد کشمیر کا سپو رٹس کمپلیکس بھمبر کا دو رہ بلڈ نگ کی ناقص تعمیراور گروانڈ لیو لنگ نہ ہو نے پر ذمہ دارا ن کو جھا ڑ پلا دی کھلا ڑیو ں کے لئے مو جو د سا ما ن استعما ل میں لا یا جا ئے تین دن کے اندر گرو انڈ لیو لنگ پر کا م شروع کر کے چا ر ہفتے کے اندر رپو رٹ دی جا ئے ایکسین بلڈ نگز ، ٹھیکیدا ر اور سپورٹس افسر کو موقع پر ہد ایا ت دے دی دو رہ کے دو را ن موقع پر مو جو د کھلا ڑیو ں اور نو جو انو ں کا ایکشن لینے پر چیئر مین احتسا ب بیو رو سے اظہا ر تشکرتفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ روزچیئر مین احتسا ب بیو رو آزاد کشمیر را جہ غضنفر علی نے اپنے دو رہ بھمبر کے دورا ن ضلعی سپو رٹس کمپلیکس کا ضلعی انتظا میہ کے ہمرا ہ دو رہ کیا اس دورا ن انہو ں نے سپو رٹس سٹیڈ یم کی نو تعمیر شدہ بلڈ نگ کا معا ئنہ کیا بلڈ نگ کی تعمیرکے دورا ن ناقص میٹر یل کے استعما ل اور ڈیز ائنگ پر اعترا ضا ت کی نشا ند ہی پر ایکسین بلڈ نگز اور ٹھیکیدار کو تین دن کے اندر اندر گراونڈ لیو لنگ پر دو با رہ کا م شرو ع کر نے اور چار ہفتے میں کا م مکمل کر کے رپو رٹ کر نے کا حکم دیا اس موقع پر انہو ں نے ڈسٹر کٹ سپو رٹس افسر کما ل سبحا نی کو کھیلو ں سے متعلق مو جود ساما ن استعما ل میں لا نے کی ہد ایت کی در یںا ثنا ضلعی کر کٹ ایسو سی ایشن کے صدر ثا قب بشیر بٹ کی طر ف سے کھلا ڑیو ں اور سپو رٹس کمپلیکس میں نا کا فی سہو لیا ت کی نشا ند ہی پر چیئر مین احتساب بیو رو نے کہا کہ سپو رٹس کمپلیکس بھمبر کے عو ام با لخصوص نو جو انو ں کی ملکیت ہے نو جو ان ہما را سر ما یہ ہیںان کو صحت مند انہ سر گر میو ں کے لئے سہو لتیں فرا ہم کر نا حکومت اور معا شر ہ کی ذمہ دا ری ہے نو جو انو ں کے لئے صحت مند انہ سر گر میاں کسی صورت متا ثر نہیں ہو نی چا ہئے اسٹیڈ یم کا دو با رہ دو رہ کرو ں گا کسی قسم کی کو تا ہی بر دا شت نہیں کی جا ئے گی کو تا ہی بر تنے وا لے ذمہ دا را ن کے خلا ف بھر پو ر ایکشن لونگا ا س موقع پر ضلعی کر کٹ ایسو سی ایشن بھمبر کے صدر ثاقب بشیر اور مو جود دیگر نو جو ان کھلا ڑیو ں نے چیئر مین احتسا ب بیو روکی طرف سے سپو رٹس کمپلیکس میں ہو نے وا لی بے قا عد گیو ں کا نو ٹس لینے پر اظہا ر تشکر کیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستا ن تحریک انصا ف کے مر کز ی را ہنما چو ہدری غلا م حسین آف دھر یا نے اپنے ایک بیا ن میں کہا کہ پا کستا ن تحریک انصا ف 29ما رچ کو ضمنی الیکشن میں شا ند ار فتح کے ساتھ آزا دکشمیر میں تبد یلی کی بنیاد رکھے گی پا کستا ن تحر یک انصا ف آزاد کشمیر بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کی قیا دت میں عو ام کو لاڑ کا نہ اور را ئیو نڈ کے اجا رہ دا ری نظا م سے نجا ت دلا نے کے لئے اپنا بھر پو ر کر دار ادا کر رہے ہیں 29ما ر چ کو بھیا نک شکست پیپلز پا رٹی اور نو ن لیگ کے امیدوا ر کا مقدر بن چکی ہے انہو ں نے کہا کہ آزا دکشمیر با لخصوص میر پور کے عو ام بیدا ر ہو جا ئیں انشا اللہ بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی آزاد کشمیر کے مو جو دہ نکا رہ اور اجا داری پر مبنی نظا م سے نجا ت دلا دیں گے انہو ں نے کہا کہ وزیر اعظم آزاد کشمیر چو ہدر ی عبدا لمجید میر پو ر کے ضمنی الیکشن میں سر کا ری وسا ئل کے سا تھ سا تھ قو می دو لت کے بے دریغ استعما ل کے زریعے میر پور کے الیکشن پر اثر انداز ہو رہے ہیںکر پشن میں لتھڑ ی مجید حکومت نے اگر میر پو ر کے ضمنی الیکشن میں دھا ند لی کے زریعے پا کستا ن تحر یک انصا ف کا را ستہ رو کنے کی کوشش کی تو اس کے بھیا نک نتا ئج سے آزاد کشمیر کے حکمرا نو ں کو بھگتنا پڑ یں گے انہو ں نے کہا کہ میر پو ر کے عو ام اپنے اور پو رے آزاد کشمیر کے عو ام کے تا بنا ک مستقبل کے لئے 29ما ر چ کو بیر سٹر سلطا ن محمود چوہدری کو بھا ری اکثر یت سے کا میا ب کرا ئیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) نبی کریمۖکے اسوہ حسنہ پر عمل پیرا ہو کر ہی دنیا و آخرت میں سرخروی حاصل کر سکتے ہیں جس کے لیے دلوں میں عشقِ مصطفی کی شمع کو روشن کر کے سنت نبی ۖ کی پیروی حاصل کر سکتے ہیں ان خیالات کا اظہار سجادہ نشین آستانہ عالیہ محمدیہ نقشبندیہ عیدگاہ شریف راولپنڈی پیر محمد نقیب الرحمان نقشبندی نے بھمبر کے نواحی علاوہ بڑھنگ کے مقام (ر) ڈسٹرکٹ اکائونٹ آفیسر راجہ محمد اقبال کی طرف سے منعقدہ سالانہ محفل میلاد مصطفی کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ اس روحانی محفل کی صدارت مفتی محمد کمال الدین خطیب اعظم کوٹلہ نے کی جبکہ صاحبزادہ محمد احسان حسیب الرحمان شان مصطفی میں نذرانہ عقیدت کے پھول نچھاور کیے ۔ مہمان خصوصی پیر طریقت عالمی مبلغ اسلام پیر محمد نقیب الرحمان نقشبندی نے کہا کہ ہمیں اپنی زندگیوں کو سیرت طیبہ کے عین مطابق بسر کرنا چاہئے اسی میں ہماری دنیا اور آخرت کی کامیابی مضمر ہے جس کے لیے اسلامی شعار کو قران و سنت کی روشنی میں چلتے ہوئے اپنی زندگی کا حصہ بنانا ہو گا نبی کریمۖ کی حیات اقدس ہی امت محمدیہ کیلئے بہترین نمونہ ہے اس پاکیزہ محفل سے محمد فیصل نقشبندیہ،قاری چنیوٹی، عمر حمزہ اور محمد حنیف نقشبندی نے بارگاہ رسالت مآب میں گلیائے عقیدت کے پھول نچھاور کیے۔ محفل پاک راجہ محمد ارشاد، قاری ارشد محمود ، کرام ارشاد اہلیان بڑھنگ علاقہ کے معززین
عمائدین ، اکابرین اور معزز شخصیات علماء کرام اور مریدین نے بڑی تعداد میں شرکت کی اس موقع پر شرکاء محفل میں لنگر بھی تقسیم کیاگیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Peer Sab Bhimber

Peer Sab Bhimber

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستا ن تحر یک انصا ف کے چیئر مین عمرا ن خا ن کے میر پو ر میں ہو نے وا لے تا ریخی جلسہ نے ثا بت کر دیا ہے کہ آزاد کشمیر کے عو ام بھی فر سو دہ سیا سی نظا م سے تبد یلی چا ہتے ہیں قائد تحر یک عمرا ن خان کامیر پو ر میں عو ام کے سمندر نے جس وا لہا نہ انداز میں استقبا ل کیا اس کی میر پو ر کی تا ریخ میں نظیر نہیں ملتی عمرا ن خا ن نے اپنے خطا ب میںخطہ کشمیر کے عو ام کی معاشی آزادی کشمیر یو ں کے عز ت وقا ر غیرو ں کی دست نگر ی سے آزاد کروانے اور نیا کشمیر بنا نے سمیت عو ام کو کر پشن اور فرسو دہ سیا سی نظا م سے نجا ت دلا نے اور کشمیر یو ں کو اپنے فیصلے کر نے کا مختا ر دے کر پو ری کشمیر ی قوم کے دل جیت لیے ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر پا کستا ن تحر یک انصا ف بر نا لہ کے را ہنما ئو ں ملک افتخا ر طیب اعو ان ،ملک مشتاق ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی ذولفقا ر علی اور چو ہدر ی عا طف ایڈووکیٹ نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں کیاانہوںنے کہا کہ پا کستا ن اور آزا دکشمیر کی معاشی بد حا لی کے ذمہ دا ران موجو دہ ن لیگ اور پیپلز پا رٹی کی حکو متیں ہیں زردا ر ی ،فر یال تا لپو ر یا پھر میا ں نو از شر یف کو مسئلہ کشمیر اورآزاد کشمیر کی عوام کو در پیش مسائل سے کو ئی دلچسپی نہیں آزاد کشمیر میں مجید حکومت سے بھی کسی خیر کی توقع نہیں عمرا ن خا ن کی طرف سے جلسہ عا م میںمسئلہ کشمیر پر واضح اور دوٹو ک موقف سے کشمیر ی عو ام مطمین ہے انہو ں نے کہا کہ تحر یک انصا ف کی قیا دت نے غلا می کی زنجیروں میں جکڑ ی کشمیر ی قو م کو حق خو د ادا دیت دلا نے کا وعدہ کر نے کشمیر ی قوم کو ظلم جبر اور کر پشن کے نظا م سے نجا ت دلا نے کی جو تسلی دی ہے قابل تحسین ہے اور ہم عمرا ن خا ن کے بھی مشکو ر ہیں انہو ں نے کہا کہ29ما ر چ کو میر پو ر کے ضمنی الیکشن میں تحریک انصا ف کے امیدوا ر بیرسٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کی کا میا بی یقینی ہے قائد تحر یک عمرا ن خا ن کے کا میا ب جلسہ کے بعد بیرسٹر سلطا ن کی پو زیشن وونگ وکٹ پر واضح ہو گئی ہے 29ما ر چ کے بعد بر نا لہ سے لیکر نیلم تک تحر یک انصا ف کا میا بی کے جھنڈے گا ڑ دے گی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)دیا نتدا ر ی کی عظیم اور قا بل دید مثا ل بس ڈرا ئیو ر نے سڑ ک پر ملنے والا سرکا ری خزانے سے بھرا ڈاک کا تھیلا پو سٹ آفس بھمبر کے حو الے کر دیا نفسا نسفی کے اس دو ر میں ایما ندا را ی کی عملی مثا ل دیکھ کر عوام ششدرد رہ گئے تفصیلا ت کے مطا بق سما ہنی سے بنڈالہ پو سٹ آفس کے لئے لے جا نے والا تھیلا جس میں3لا کھ رو پے کیش سمیت دیگر دستا ویز ات اورڈاک تھی غفلت کیو جہ سے مو ٹر سا ئیکل ست گرجا نے کے با عث مسا فر بس نمبر9914کے عملے نے سڑ ک پر گرے ہو ئے تھیلے کو اٹھا کر بھمبر پو سٹ آفس کے ذمہ داران کے حوا لے کر دیا را جہ مہند ی ٹر یولز بھمبر کی گاڑی کے عملے نے دیا نتدا ری اور ذمہ داری کا مظا ہر ہ کر تے ہو ئے سر کا ری خزا نے کی رقم اور دیگر دستا ویزا ت کو جنر ل پو سٹ آفس کے حوا لے کردیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) کشمیر پر یس کلب بھمبر کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدا رت نا صر شر یف بٹ منعقد ہو ااجلاس میں سرا ئے عا لمگیر کے صحا فی بلد ل مد نی کے کز ن سیٹھ محمد اسلم کی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہا ر کر تے ہو ئے مر حو م کے لئے دعا ئے مغفرت اور ورثا ء کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے اجلا س میں طا رق محمود ثاقب ،چو ہدر ی عا طف اکر م ،ارشد محمود غاز ی ،مرزا ندیم اختر ، را جہ وحید مرا دجہا نگیر پا شا ،شیراز پرو یز مشتاق،،چو ہدر ی سلیم سا گر،را جہ نعیم گل ،ملک شو کت حسین ،عزیز الر حمن نا ز،چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،ڈا کٹر طا رق محمود شا کر ، ،قا ضی انصر زما ن ،،فیصل صغیر شمیم ، ،محمد یا سین تبسم ،عا بد زبیرراشد سبحا نی ،مہر ہیرا نے بھی شر کت کی ۔