RHCڈنگہ کرپشن سکینڈل بے نقاب کرنے کے جرم میں ڈنگہ شہر کے 8 صحافیوں کیخلاف مقدمہ درج

Corruption

Corruption

RHC ڈنگہ : ڈنگہ کرپشن سکینڈل بے نقاب کرنے کے جرم میں ڈنگہ شہر کے 8 صحافیوں کیخلاف مقدمہ درج ضلع گجرات ، جہلم اور منڈی بہائوالدین سمیت صحافتی برادری آج ڈنگہ میں احتجاجی مظاہرہ کرے گی۔

احتجاجی مظاہرہ میں تینوں اضلاع سمیت صحافتی برادری کا آزادی صحافت پر حملے، جھوٹا اور بے بنیاد مقدمہ درج کروانے پر
انچارج RHC ڈنگہ ڈاکٹر اسد اکرم اور SHOڈنگہ طاہر عباس کی معطلی اور تحقیقات کے لیے انکوائری کا مطالبہ۔