گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی)انجمن جلالیہ رضویہ گجرات شہر تنظیم نو کااہم اجلاس ہوا جس میں مولانا محمدا ویس اشرف جلالی کو صدر مولانا حنیف جلالی کو سرپرست اور دلاور جلالی کو جنرل سیکرٹری گجرات شہر منتخب کیا گیا اجلاس کی صدارت مولانا عبدالرحمان جلالی، صدر انجمن جلالیہ رضویہ ضلع گجرات نے کی اجلاس کی کاروائی مولانا اختر نورانی، جنرل سیکرٹری جلع گجرات نے کی انتخاب مولانا لیاقت علی جلالی مرکزی اطلاعات انجمن جلالیہ رضویہ پاکستان نے کروائے، اجلاس میں پیر بھائیوں نے کثرت سے شرکت کی، صدر جنرل سیکرٹری کے علاوہ نائب صدر سید عقیل شاہ صاحب، جوائنٹ سیکرٹری نعیم علی جلالی پریس سیکرٹری قاری اسلم جلالی اور خازن قاری غلام عباس جلالی کو منتخب کیا گیا، آخر میں قاری عبدالقیوم جلالی نے 4اپریل دیوان خاص میں ہونے والی مشائخ جھکی کانفرنس کی تمام بھائیوں کوشرکت کی دعوت دی۔

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat