بھارتی فورسز کے ہاتھوں شہید نوجوان بیگناہ تھا: جوڈیشل انکوائری میں انکشاف

Indian Forces

Indian Forces

سرینگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے علاقے پلہالن میںایک نوجوان فاروق احمد بٹ کے قتل کی تحقیقات کیلئے قائم مجسٹریٹ کی سطح کی انکوائری میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مقتول نوجوان بے گناہ تھا۔