فیصل آباد: سی پی او سہیل تاجک نے جرائم کا خاتمہ کیا ہے جس کا ثبوت عوام میں ہیں اور بڑے بڑے ڈاکوئوں کا صفایا کر دیا ہے ‘ پولیس افسران اور بھی اچھے ہونگے اس کا مقابلہ کوئی نہیں ہے۔
اغواء برائے تاوان ‘ بھتہ گروپ کا خاتمہ ‘ انہوں نے کہا کہ بڑے بڑے ڈاکوئوں کو مقابلوں میں قبرستان کا راستہ دکھایا ‘جرائم پیشہ عناصر کو علم ہو چکا ہے ہم جرم کریں تو یہ ان کو آخری موقعہ ہو گا ‘ ان خیالات کا اظہار انجمن ‘شیر گروپ سٹی صدر چوہدری امتیاز ربانی بلو نے کہا ہے کہ فیصل آباد بھی ایمانداری سے کم نہیں وہ بھی صاف ستھرے کام کرنے والا اچھا انسان ہے۔
اور انصاف پسند ہے آر پی او فیصل آباد سی ٹی او کو محنت کرنے کی ہدایت کرے اور سی پی او فیصل آباد ایس ایچ او کو عوام سے بہتر اخلاق سے بات کرنے کی ہدایت کرے تا کہ پولیس میں امن کا گہوارہ بحال ہو سکے اور ڈی ایس پی صاحبان کو بھی ہدایت کرے ان کو اپنے اپنے تھانے میں اخلاقی در س دیں تا کہ ان کے بھی امن بحال ہو سکے ‘ فیصل آباد کی عوام ان افسران سے بہت خوش ہیں کہ فیصل آباد سے جرائم کا خاتمہ ہو گیا ہے۔