ٹھل: زمیندار نے کسان کی تین بچیوں کو زبردستی فروخت کرا دیا

Farmers Daughters

Farmers Daughters

ٹھل (جیوڈیسک) ٹھل کے قریب گاؤں گڑہی حسن سرکی میں بچیوں کو زبردستی فروخت کرانے کا بھیانک واقعہ پیش آیا ہے۔

زمیندار نے کچھ عرصہ قبل سیاہ کاری کے جرگے میں گیارہ لاکھ جرمانے کی رقم دینے کے لیے کسان قادر بخش سرکی کی تین بچیوں کو زبردستی فروخت کرا دیا۔ بچیوں کے والدین کے انکار پر ان پر تشدد بھی کیا گیا۔