عمر ریاض عباسی کی والدہ کی دعائے چہلم 4 اپریل بروز ہفتہ آبائی گائوں گھوئی مری میں منعقد ہو گی

Chehlum

Chehlum

اسلام آباد : پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات صاحبزادہ محمد عمر ریاض عباسی کی والدہ مرحومہ اور ڈاکٹر رحیق عباسی صدر پاکستان عوامی تحریک کی خالہ کے ایصالِ ثواب کیلئے دعائے چہلم مورخہ 4 اپریل بروز ہفتہ آبائی گائوں موضع گھوئی تحصیل مری میں منعقد ہو گی۔

اس موقع پر ذکرِ سیدہ فاطمہ زہراء کے عنوان سے محفل کا انعقاد ہو گا جس کی صدارت پیر سرکار جی آستانہ عالیہ گلشن آباد شریف راولپنڈی کریں گے۔

مہمان خصوصی صدر تحریک منہاج القرآن دبئی ملک فخر زمان عادل ہوں گے۔دیگر مہمانوں میں سید رضاء المصطفیٰ بخاری،نعت خوان الیاس قریشی،قاری محمد شہزاد اور دیگر نعت خوان شریک ہوں گے۔