کراچی: لیاری ایکسپریس وے پر ندی سے 2 افراد کی لاشیں برآمد

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری ایکسپریس وے پر ندی سے
2 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق دونوں افراد کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا۔