دی ایگزا سکول سسٹم ترکھا برانچ کا افتتاحی

Gujrat

Gujrat

گجرات : دی ایگزا سکول سسٹم ترکھا برانچ کا افتتاحی ایس پی ہیڈ کوارٹر ملک کامران ممتاز نے اپنے دست مبارک سے کیا۔ افتتاحی تقریب میں ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

جن میں چوہدری رضا علی متہ مسلم لیگ (ن) ، الحاج افضل گوندل ، پی ٹی آئی ، مہر محمد افضل نمبردار ، کوٹلہ قاسم ، حاجی ریاض احمد میرے والیا، ڈاکٹر قیصر وڑائچ، TO فنانس پھالیہ، عمران خان وڑائچ،افتخار احمد وڑائچ’ اعجاز احمد گوندل’ لیاقت علی گڈ گور، غلام عباس گاریکا ، حیدر ممتاز وڑائچ’ جاوید احمد تارڑ’ غلام سرور چیمہ’ چوہدری الطاف دھاریکا’ چوہدری اجمل وڑائچ’ چوہدری عبدالجبار’ چوہدری عرفان راجپوت’ چوہدری اظہر حسین وڑائچ’ چوہدری محمد اسلم سواہی’ محمد اعظم سندھو’ پی ٹی آئی ‘ چوہدری اکرم وڑائچ’ چوہدری غلام سرور چیمہ’ ماسٹر محمد اشرف گوندل’ چوہدری اللہ دتہ’ غضنفر علی تارڑ’ اعجاز گوندل’ چوہدری زبیر و دیگر اہم شخصیات موجود تھیں۔

مہمانوں کا استقبال چیئرمین دی ایگزا سکول سسٹم چوہدری ضیغم عباس ثناء نے کیا۔ مہمانوں کے لئے پر تکلف کھانے کا اہتمام کیا۔