خیبر فیلو شپ اسکول شیر پائو کالونی لانڈھی کے تحت سالانہ جلسہ تقسیم اسناد

karachi

karachi

کراچی (اسٹاف رپورٹر) خیبر فیلو شپ اسکول شیر پائو کالونی لانڈھی کے زیر اہتمام سالانہ جلسہ تقسیم اسناد و انعامات مورخہ 6 اپریل 2015ء بروز پیر صبح 10بجے منعقد ہو گا۔

تقریب کی مہمان خصوصی معروف سماجی رہنماء تنظیم فلاح و بہبود کی چیئر پرسن بیگم شمیم اختر اور صدارت چیئر مین اسکول اعظم خان کرینگے۔