بھمبر کی خبریں (عاطف اکرم سے) 2/4/2015

GPO Visit Bhimber

GPO Visit Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈی آئی جی میرپور رینج ڈاکٹر خالد محمود چوہان اور ایس ایس پی بھمبر چوہدری منیر احمد کی خصوصی ہدایت پر اشتہاریوں کے خلاف چلائی جانے والی خصوصی مہم کے دوران تھانہ پولیس بھمبر نے کارروائی کرتے ہو ئے اقدام قتل میں مطلوب اشتہا ری ملز م کو گر فتار کر لیا سیا سی وسماجی حلقو ں کا پو لیس کو خرا ج تحسین تفصیلا ت کے مطا بق تقر یباً 3سا ل قبل دھندڑ کے رہا ئشی ملز م طا رق محمود ولد شا ہ محمد نے اپنے سا تھیو ں کے ہمرا ہ اعجا ز حسین ولد محمد فا ضل ساکن دھندڑ اور ملک مجید ولد نذ یر احمد سا کن کو ٹ جٹا ں پر اس وقت حملہ کیا تھا جب وہ اپنے ٹر یکٹر پر بھینسوں کا چا رہ لیکر اپنے ڈیر ے کی طرف جا رہے تھے ملز ما ن نے مضرو ب اعجا ز حسین ملک مجید احمد پر آتشین اسلحہ سے حملہ کر دیا تھا جس کیو جہ سے ملک مجید فا ئز لگنے سے شدید زخمی ہو گیا تھا جبکہ اعجا ز احمد کے دو نو ں ہا تھو ں کی انگلیا ں ٹو کے کے وار کر کے علیحد ہ کر دی تھیں اور موقع واردا ت ست فرار ہو گئے تھے جس کا مقد مہ تھا نہ پو لیس بھمبر میں در ج ہو ا گز شتہ روز تھا نہ پو لیس بھمبر کے ایس ایچ او سر دار سہیل یو سف کو اپنے زرائع سے معلو م ہوا کہ اشتہا ری ملز م طا رق حسین اپنے گھر مو جود ہے جس پر کا رروا ئی کر تے ہو ئے ملز م کو گر فتار کر لیا چھا پہ ما ر ٹیم میں طا رق محمود سب انسپکٹر،ارشد محمود اے ایس آئی ،محمد رفیق ہیڈ کا نسٹیبل ،محمد خلیل ہیڈ کا نسٹیبل ،رسیم رزاق ہیڈ کا نسٹیبل ،انجم سلطا ن ایس جی ،عقیل اسلم ڈی ایف سی بھی مو جود تھے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) مجھے عمر بھر کے لئے معذور کرنے والے بااثر اشتہاری ملزم ماسٹر طارق کو گرفتار کر کے بھمبر پولیس نے عملاً مظلوموں کا ساتھ دیا ہے جس پر ہم ڈی آئی جی میر پو ر رینج ،ایس ایس پی بھمبر چو ہدر ی منیر حسین ،ڈی ایس پی مقصود عباسی اور ایس ایچ او سٹی بھمبر سہیل یو سف کے انتہا ئی مشکو ر ہیں پیپلز پا رٹی تحصیل بھمبر کے با اثر سیا سی شخصیت کی ایما پر علاقے میں دشمنی کو فرو غ دیا جا رہا ہے عدا لت عا لیہ سے اپیل ہے کہ ہمیں انصاف دلا یا جا ئے میر ے دو نو ں ہا تھ کا ٹنے وا لے مجر م کو قرار واقعی سزا دی جا ئے ان خیا لا ت کا اظہا ر دھندڑ کے رہا ئشی محمد اعجا ز نے کشمیر پر یس کلب بھمبر میں ایک پر یس کا نفر نس کر تے ہو ئے کیا اس موقع پر انہو ں نے بتایا کہ مو رخہ 25اگست 2012کو ماسٹر طا رق نا مہ شخص جو پیپلزپا رٹی تحصیل بھمبر کے صدر چو ہدر ی ظفر اقبا ل کا بھا ئی ہے نے معمو لی رنجش پر افراسیا ب ،غضنفر ،مظہر ،ارشداور3نا معلوم افراد کے ہمرا ہ حملہ کر کے ٹو کے کے وار سے میر ے دو نو ں ہا تھو ں کی انگلیا ں کا ٹ دیں اور فا ئر نگ کر تے ہو ئے موقع سے فرار ہو گئے تھے گز شتہ روز بھمبر پو لیس نے ایس ایچ او سردار سہیل یو سف کی نگرانی میں دلیرا نہ کا رروا ئی کر تے ہو ئے ملز م ما سٹر طا رق کو گرفتا ر کر لیا جس پرہم بھمبر پو لیس کے انتہا ئی مشکو ر ہیں ہما را عدا لت عا لیہ ،چیف جسٹس آزاد کشمیر سے مطا لبہ ہے کہ ہمیں انصا ف مہیا کیا جا ئے اور گر فتا ر ملز م ماسٹر طارق کو قانو نی تقا ضو ں کے مطا بق قرا ر واقعی سزادی جا ئے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Really Bhimber

Really Bhimber

بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ڈا ئر یکٹر جنر ل پا کستا ن پو سٹ مشا ل خا ن کا دو رہ بھمبر جی پی او بھمبر کا معا ئنہ جی پی او کی ضرورت کے پیش نظر عما رت کی توسیع اور خر ید کے لئے متعلقہ حکا م سے تبادلہ خیا ل تفصیلا ت کے مطا بق ڈا ئر یکٹر جنر ل پو سٹ آفس مشال خا ن نے گز شتہ روز اپنے دو رہ بھمبر کے دو را ن جی پی او بھمبر کا دو رہ کیا اس موقع پر انہو ں نے جی پی او کی بلڈ نگ کا تفصیلی معا ئنہ کیا اور جی پی او کی ضرورت کے پیش نظر عما رت کی توسیع اور مز ید خر ید لے لئے جگہ کو موذو ں قرا ر دیا انہو ں نے جی پی او کے مختلف شعبہ جا ت کا معا ئنہ کر تے ہو ئے عو ام کو دی جا نے وا لی سہو لیا ت کے متعلق معلو ما ت حا صل کی اور ملا زمین سے ملاقا ت کر کے ان کو عوامی خد مت کے لئے اپنی ڈیو ٹی احسن انداز سے سر انجا م سے دینے پر زور دیا انہو ں نے جی پی او میں دستیا ب سہو لیا ت پراطمینا ن کا اظہا ر کیا اس موقع پر ان کے ہمرا ہ را جہ محمد منیر پو سٹما سٹر جنر ل آزاد کشمیر گلگت بلتستا ن فیڈ ر ل کیپٹل اسلا م آباد ڈو یژ نل سپر ٹینڈ نٹ ایسٹ آفس میر پور ڈو یژ ن عارف خا ن نیا زی ،سینئر پو سٹ ماسٹر خو رشید احمد ،اسسٹنٹ سپر یٹنڈ نٹ میر پو ر تصدق چغتا ئی بھی ہمراہ تھے بعد ازاں انہو ں نے رو ز ویلی ہاوسنگ سکیم میں پو سٹ آفس کے پلا ٹ کا بھی معا ئنہ کیا قبل ازیں بھمبر جی پی او کے ملا زمین ما جد علی شاہ ،ضمیر حسین ،ارشد محمود ،آفاق حسین ،محمد حسین ،محمود احمد،مظفر اقبا ل اور دیگر نے استقبا ل کرتے ہو ئے ہا ر پہنا ئے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سینئر قانو ن دان سا بق چیئر مین با ر کو نسل را جہ مظہر اقبا ل ایڈووکیٹ نے گز شتہ روز اپنی رہا ئش گا پ پر اوورسیز کشمیر ی را ہنما ئو ں عما ئد ین شہر اور صحا فیو ں کے اعز از میں پر تکلف عشائیہ دیا عشائیہ تقر یب میں مسلم کا نفر نس سٹی بھمبر کے صدر ٹھیکیدا ر طا رق محمود بٹ اوورسیز کشمیر ی را ہنما چو ہدر ی حق نواز آف گڑ ھا للیاں ،مہر ذوالفقار علی یو کے چو ہدر ی محمد حنیف یو کے را جہ شا ہد محمود یو کے چو ہدر ی خا لد بشیر صدر کشمیر پر یس کلب نا صر شر یف بٹ ،دو بئی کے بزنس مین چو ہدر ی محمد یا سین ،را جہ فیا ض احمد خا ن ،را جہ شہزاد احمد شازو ،میجر (ر)چو ہدر ی محمد آصف ،شیخ فیصل مقصود ،را جہ فخر اقبا ل سمیت دیگر نے شر کت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Press Confarce Bhimber

Press Confarce Bhimber

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) کشمیرفر یڈ م مو ومنٹ کی مر کز ی مشاورتی کو نسل آزاد کشمیر کا اجلاس 5اپر یل کو مرکز ی دفتر کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ بھمبر منعقد ہو گا تفصیلات کے مطا بق کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے مر کز ی جنرل سیکر ٹڑ ی محمد شفیق کیا نی نے صحا فیو ں کو تفصیلا ت بنا تے ہو ئے کہا کہ کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کی مر کز ی مشاورتی کو نسل آزادکشمیر کا ایک اہم اجلاس 5اپر یل کو طلب کیا گیا ہے اجلاس 5اپر یل بروز اتوار مر کز ی دفتر کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ سما ہنی چو ک بھمبر منعقدہو گا آزاد کشمیر بھر سے تما م مشاورتی کو نسل کے ممبرا ن اجلاس میں اپنی شر کت کویقینی بنا ئیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کے الیکشن میں کا میا بی پر بھمبر میں تحر یک انصا ف کے کا رکنو ں اور یو تھ کے نو جو انو ں نے مو ٹر سا ئیکل اور گا ڑیو ں کے ہمرا ہ بھمبر شہر میں پر جوش ریلی کا اہتمام کیا ریلی کی قیا دت پا کستا ن تحر یک انصا ف کے مرکز ی را ہنما چو ہدر ی عبدا لرو ف کاشر نے کی تفصیلا ت کے مطا بق بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کے ضمنی الیکشن میں کا میا ب ہو نے کے بعد بھمبر میں تحر یک انصاف کے مر کز ی را ہنما ئو ں اور یو تھ کے نو جو انو ں پر جو ش ریلی نکا لی ریلی میں گا ڑیو ں ،موٹر سا ئیکلو ں پر سوار کا رکنوں نے بیرسٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کی کا میا بی پر جشن سنا تے ہو ئے پو رے شہر کا چکر لگا یا ریلی کی قیا دت بیرسٹر سلطا ن محمود چو ہدری کے دیر ینہ ساتھی چو ہدر ی عبدا لرو ف کا شر کر رہے تھے ریلی کی شکل میںجلوس ضلعی سیکر ٹر یٹ تحر یک انصا ف میر پو ر چو ک سے رو انہ ہو ا شہر کے اندرون را ستوں سے گز رتا ہو اوا پس میر پو ر چو ک ضلعی سیکر ٹر یٹ تک پہنچا ریلی میں شر یک نو جو انو ں نے پا کستا ن تحر یک انصا ف کے جھنڈ ے اٹھا ئے ہو ئے تھے عمرا ن خا ن اور بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کے حق میں نعرے با زی کر رہے تھے تبد یلی کے متوا لوں میں منفرد جو ش و جذ بہ دکھا ئی دے رہا تھا ریلی جب میر پور چو ک میں پہنچی تو وہا ں قا ئدین نے خطا ب بھی کیا چو ہدری عبدا لرو ف کا شر نے اپنے خطا ب میںکہا کہ بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کی کا میابی تا ریخی کا میا بی ہے وفاقی حکومت آزاد حکومت کی یہ خو اہش تھی کہ بیرسٹر سلطا ن محمود چو ہدری الیکشن میں نا کا م ہو جا ئیں لیکن میر پو ر کی غیور عوام نے انہیں مسترد کر دیا ہے اور اپنے ووٹ کا درست استعما ل کر کے قائد کشمیر کو کا میا ب کرا یاہے عمرا ن خا ن کے ساتھ مل کر اب قائد کشمیر سا رے شہر میں تبد یلی لا ئیں تحر یک انصا ف کا سونا می اب سا رے کشمیر میں دا خل ہو چکا ہے اب بھمبر میں بھی ہم تبد یلی لا ئیں گے اور آزما ئے ہوئے لو گو ں کو ا ب نہیںآزما ئیں گے بلکہ ہم نئی قیا دت عوام کو دینگے عو ام ہما رے ساتھ ہے ہم اپنے سا تھ چلنے وا لی عو ام کو کبھی رسوا نہیںکر ینگے بہت جلد پا ئلٹ سکو ل گروانڈ میں نئی قیا دت کا اعلا ن ہو گاریلی کے شر کا ء سے سابق ایڈ منسٹر یٹر ضلع کو نسل چو ہدر ی ریاض احمد کسگمہ ، ضلعی صدر پا کستا ن تحر یک انصاف چو ہدری آصف ایڈووکیٹ ،سٹی صدر حا مد نا صر ،حیدر علی کا شر ،عا بد زبیر ودیگر نے بھی خطا ب کیا۔