آزاد کشمیرحکومت نے لشکر طیبہ اور جیش محمد سمیت 61 تنظیموں کو کالعدم قرار دیدیا

Banned

Banned

مظفر آباد (جیوڈیسک) آزاد کشمیر حکومت نے لشکر طیبہ اور جیش محمد سمیت 61 تیظیموں کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔

آزاد کشمیر حکومت کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق لشکر طیبہ اور جیش محمد سمیت وہ تمام تنظیمیں کالعدم ہوں گی جن پر پاکستان میں پابندی ہے جب کہ جماعت الدعوہ کی سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔