ملک میں روئی کی 1 کروڑ 48 لاکھ بیلز کی ریکارڈ پیداوار

Cotton

Cotton

رحیم یارخان (جیوڈیسک) چیئرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق کے مطابق ملک میں سال دو ہزار گیارہ، بارہ میں ایک کروڑ 48 لاکھ 13 ہزار بیلز کی پیداوار ریکارڈ کی گئی تھی۔

جبکہ موجودہ سیزن میں اب تک لائی جانے والی بیلز گزشتہ سیزن کے مقابلے میں ساڑھے 14 لاکھ بیلز زائد رہی۔

پنجاب کی پیداوار 1 کروڑ 8 لاکھ بیلز رہی جبکہ سندھ کی پیداوار 39 لاکھ بیلز رہی۔