فیصل آباد : مقامی اخبار کے چیف ایڈیٹر منیر احمد غفوری حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے انھیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں غلام محمد آباد کے بڑے قبر ستان میں سپر دخاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں صحافیوں سمیت ہر مکتبہ فگر کے افراد نے شر کت کی۔
مرحوم کی رسم قل آج بروز ہفتہ بوقت صبح 08_30بجے صابر ی چوک جا مع حسینی مسجد غلام محمد آباد میں ادا کی جائے گئی ۔مر حوم طویل عر صہ تھ عد لیہ میں خد مات سر انجام دیتے رہے۔
انھوں نے کئی کامیاب ڈرامے بھی تحر یر کئے ۔مرحوم کے صاحبزادے ضیاء الر حمان غفوری کا فون نمبر0323_6066194ہے۔