کویت اور سنگارپور ایئر لائن کے طیارے حادثے سے بال بال بچ گئے

کویت اور سنگارپور ایئر لائن کے طیارے حادثے سے بال بال بچ گئے، ژوب پر کمزور ریڈار فریکونسی کے باعث طیاروں کو فوری گائیڈ لائن نہ مل سکی، فریکوئنسی کے بارے میں سول ایوی ایشن حکام کو متعدد بار آگاہ کیا جا چکا، ایئر لائنز ذرائع۔

Air Lines– Breaking News – Geo

Air Lines– Breaking News – Geo

Air Lines– Breaking News – Geo

Air Lines– Breaking News – Geo

Air Lines– Breaking News – Geo

Air Lines– Breaking News – Geo