آج سے حکیم سید احمد شاہ جہانگیری کا تین روزہ عرس مبارک ملیر میں شروع ہو گا

Karachi

Karachi

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قطب ِ عالم غوث دوراں حفرت سراج السالکین حکیم سیداحمدشاہ اور حکیم صوفی حُسین شاہ روحی فدا قادری چشتی ابوالعلای جہانگیری کا تین روزہ عُرس مبارک آج 6اپریل بروزپیر تا8اپریل بروزبدھ بمقام سعودآباد قبرستان اسٹاپ نمبر15ملیر کالونی کراچی میں منعقدہورہاہے

پروگرام کے مطابق پہلے روزبعدنمازعصرغسل شریف، قبل مغرب فاتحہ خوانی ، بعدنمازمغرب لنگرعام اور بعدنمازِ عشاء محفل نعت اور دوسرے روزبعدنمازظہر رسم چادر شریف ومحفل سماع بمقام مکان نمبر38/1،5Dنزدحنفی مسجدلانڈھی نمبر6،روانگی چادرشریف قبل مغرب، بعدمغرب لنگر عام بعدنمازعشاء محفل سماع اور تیسرے و آخری روزقل شریف و لنگرِ عام بعد نمازفجرتک جاری رہے گا

علاوہ ازین حکیم صوفی حُسین شاہ عرس کے سلسلے کے تین روزہ مزیدپروگرام 16اپریل تک 18اپریل تک بھی جاری رہیں گے۔

جاری کردہ ،
ناظم نشرواشاعت
حبیب جہانگیری
030110022527