ملکہ کی خبریں 6/4/2015

Sayed Zia Ulllah Shah

Sayed Zia Ulllah Shah

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) صدر الخدمت فائونڈیشن پنجاب سید ضیاء اللہ شاہ نے کہا کہ پاکستان میں چیئریٹی کے کام بھی سینہ زوری سے ہی ممکن ہو پاتے ہیں فلاح کے کاموں میں روڑے اٹکانا بعض لوگ اپنا فرض عین سمجھتے ہیں۔ ہاشم ویلفیئر ہسپتال کے اس تناور درخت کی چھائوں سے بہت سارے لوگ مستفید ہو رہے ہیں لیکن جس جانفشانی اور لگن سے ڈاکٹر ادریس اعوان نے اس کی دیکھ بھال اور نگرانی کر کے اس مقام تک پہنچایا وہ قابل تحسین ہیں ہاشم ویلفیئر ہسپتال اللہ کی مخلوق کی خدمت کے لئے بسائی گئی ایک بستی ہے۔ ڈاکٹر ادریس اعوان کا مقام اللہ کے ہاں بہت عظیم اور بلند ہے عزیز الرحمن مجاہد اور خضر حیات اعوان قابل رشک ہیں جو انتہائی لگن سے مصروف عمل ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملکہ (عمر فارو ق اعوا ن سے) صو فی نذ یر آ ف گو لڑ ہ ہا شم کا جو ا نسا لہ بیٹا قد یر حسین ر ضا ئے الہی سے و فا ت پا گیا ۔ مر حو م کی نماز جنا ز ہ لا ہو ر میں ادا کر دی گئی ۔ مر حو م قد یر حسین کی و فا ت پر ملک شبیر حسین گو لڑ ہ ہا شم ، حا جی ملک غلا م مصطفی اعوا ن شا ہین ٹر یڈ رز ملکہ ، طا رق مصطفی اعوا ن ملکہ ،ز اہد مصطفی اعوا ن پا کستا ن ٹیلی و یژ ن نیو ز یو ر پ اور دیگر نے تعز یت کا ا ظہا ر کیا اور مر حو م کی بلند در جا ت کے لیے دعا ئے مغفر ت کی۔