رواں سال ملک سے جیولری کی برآمدات میں کمی

Jewelery

Jewelery

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے فروری تک جیولری کی برآمدات میں اٹھانوے فیصد کمی ہوئی۔

گزشتہ مالی سال کے اِ٘سی عرصے میں برآمدات ستائیس کروڑ، ستاسی لاکھ ڈالر پر موجود تھی۔

رواں مالی سال قیمتی پتھروں کی برآمدات میں چھیالیس فیصد اضافہ ہوا جس کی برآمدات کا حجم چون لاکھ ڈالر رہا۔