میامی (جیوڈیسک) میامی اوپن کا ٹائٹل مقابلہ ٹینس اسٹار نواک جوکوچ اور اینڈی مرے کے درمیان کھیلا گیا۔ یہ اعصاب شکن مقابلہ دوسرے راؤنڈ میں پہنچ کر اس وقت میڈیا کی توجہ کا مرکز بنا جب عالمی نمبر ایک سربین کھلاڑی نے SET میں اپنی شکست کا غصہ بال بوائے پر نکالتے ہوئے ڈانٹ دیا۔
نواک جوکووچ نے اپنی برتری دکھائی یعنی میچ اور ٹائٹل جیت گئے۔ میچ کے بعد چیمپئن کھلاڑی نے اپنے فیس بُک پر بال بوائے کے سامنے ہار مانتے ہوئے معذرت کی ویڈیو اپ لوڈ کی۔