بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) آج کا دور اور آنے وا لا کل میڈیا کی ترقی کا دور ہے میڈیا نے جس طرح بینالاقوامی قومی اور علاقائی مسائل کو تیزی کے ساتھ منظر عام پر لانے کا کام انجام دیا ہے وہ عوامی شعور بیدار کرنے میں انتہائی معاون ثابت ہو ا ہے اور اس نے علا قا ئی عوامی اور قومی ذمہ دا ریو ں کا بھر پو راحسا س دلا یا ہے کشمیر پر یس کلب بھمبر کے صحا فیو ںنے ہمیشہ مثبت اور تعمیر ی صحا فت کر تے ہو ئے مسا ئل کو اجا گر کیا ہے اس پر وہ مبا رکبا د کے مستحق ہیںپر یس سے وا بستہ افراد کے لئے پر یس کلب کی بلڈ نگ اور رہا ئشی کا لو نی سمیت جملہ مسائل کو حل کر نے کی پو ری کو شش کرونگا ان خیا لا ت کا اظہا ر ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرا ل نے کشمیر پریس کلب بھمبر کے نو منتخب عہد یدا ران کی تقر یب حلف وفا دا ری سے بطو ر مہما ن خصوصی خطا ب کیا تقر یب میں ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ را جہ شا ہد انو ر خا ن ،ڈی ایس پی (ر) چو ہدر ی اکر م حسین ،کشمیر فر یڈ م موومنٹ کے مر کز ی صدر انجینئر خا لد پرو یز بٹ ،ایکسین بر قیا ت را جہ عمر حیا ت خا ن ،سپر یٹنڈ نٹ جیل یا سر سر فراز کا ظمی ، صدر پر یس کلب کو ٹلہ ڈا کٹر شکیل بٹ ،را جہ ممتاز خا ن ،چو ہدر ی سعید ولی سمیت دیگرنے بھی شر کت کی تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے نو منتخب صدر نا صر شر یف بٹ نے کہا کہ کشمیر پر یس کلب کے صحا فی قلم کی حر مت اور صحا فت کے تقا ضو ں کو مد نظر رکھتے ہو ئے اپنے فرا ئض دیا نتدا ری دل جمعی اور قو می ذمہ دا ریو ں کا احساس کر تے ہو ئے انجا م دیتے ہیں انہو ں نے کہا کہ کشمیر پر یس کلب کے سینئر صحا فیو ں اور ممبرا ن نے جس طر ح مجھ پر اور میر ے سا تھیو ں پر اعتما د کا اظہا ر کیا ہے انکے اعتماد پر پو را اتر نے کی کوشش کرو نگا تقر یب سے خطا ب کرتے ہو ئے سینئر صحا فی چو ہدر ی خا لد حسین نے کہا کہ آزاد کشمیر کے صحا فی انتہائی نامسا عد حا لا ت میں اپنے فرا ئض انجا م دے رہے ہیں کشمیر پر یس کلب کی بلڈ نگ سا بق با ررو م ہے جو کہ انتہا ئی بو سید ہ ہو چکی ہے جبکہ آزاد کشمیربھر میں حکومت نے پر یس کلبز کے لئے خو بصورت بلڈ نگز بنا کر دی ہیں میر ی حکومت آزاد کشمیر سے در خو است ہے کہ ضلع بھمبر کے صحا فیو ں کے لئے پر یس کلب کی بلڈ نگ اور رہا ئشی کا لو نی کا فو ری اعلا ن کیا جا ئے تا کہ ضلع بھمبر کے صحا فی اپنی صحا فتی سر گر میا ں احسن طر یقے سے انجا م دے سکیں تقر یب سے سابق صدر کشمیر پریس کلب را جہ نعیم گل ،سیکر ٹری جنر ل چوہدری عاطف اکر م ،سابق جنر ل سیکر ٹر ی ملک شو کت حسین ،ارشد محمود غا زی اور چو ہدر ی سلیم سا گر نے بھی خطا ب کیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) تھا نہ پو لیس علی بیگ کی حدود کسگمہ میں بکر ی چو روں کی فا ئر نگ سے ٹر یفک پو لیس کا کا نسٹیبل شہید ملز ما ن میا ں بیو ی بھا نجے سمیت گر فتا ر واردات میں استعمال ہو نے وا لی کا ر آلہ قتل اور چو ری شدہ بکر ی برآمد علا قہ کی فضا سو گو ار شہید سپاہی کو سر کا ری اعزاز کے سا تھ سپر د خا ک کر دیا گیا نما زجنا زہ میں سیا سی وسما جی شخصیا ت ،انتظا می آفیسرا ن سمیت علا قہ کی کثیر تعداد نے شر کت کی تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ روز ذوالقر نین حیدر اپنی بیو رذوالقر نین حیدر ولد عبدا لرزاق سا کن فا ضل چو ک میر پو ر اپنی بیو ی بشرا بیو ی اور 10سا لہ بھا نجے عبدا لحسیب کے ہمرا ہ ٹو ڈی کا ر نمبرMR474پر کسگمہ سے بکر یا ں چو ری کر کے بھا گ رہا تھا کہ موقع پر مو جو د پو لیس کا نسٹیبل مصطفی جا وید ولد جاوید اختر (ر) پو لیس سب انسپکٹر اور اس کے دوست محمد احسان نے مو ٹر سا ئیکل پر چورو ں کا پیچھا شرو ع کر دیا اور کا کڑ ہ ٹاون کے قر یب کا ر کو رو ک لیا جس پر کا رمیں سوا ر ملز م ذولقر نین حید ر نے 30بو ر پستو ل سے فا ئر نگ کر دی گو لی شہید سپا ہی کے پیٹ میں لگنے سے گر گیا جبکہ ملز ما ن موقع سے فرا ر ہو گئے سپا ہی کو فو ری طو ر پر ڈسٹر کٹ ہیڈ کو ارٹر ہسپتا ل میرپو ر پہنچا یا گیا مگر وہ جا نبر نہ ہو سکا اور خا لق حقیقی سے جا ملا حا دثہ کی اطلاع ملتے ہی عوام علا قہ اکٹھے ہو گئے اور ملز ما ن کو گھیر ے میں لے لیا اور پو لیس تھا نہ علی بیگ کی مدد سے ملز ما ن میا ں ،بیو ی اور بھا نجے کو گر فتا ر کر لیا اور ملز ما ن کی نشا ند ہی پر ان کے گھر سے آٹھ مسروقہ بکر یا ں بھی برآمد کر لی سپا ہی غلا م مصطفی کی وفا ت کی خبر جنگل میںآگ کی طر ح پھیل گئی اس موقع پر ہر آنکھ اشک با ر تھی مر حو م کو نما زجنا زہ کے بعد ان کے آبا ئی قبر ستا ن تھا تھی کسگمہ میں سر کا ری اعزازات کے ساتھ سپر د خا ک کر دیا گیا نماز جنا زہ میں ممبر کشمیر کو نسل را جہ با بر علی ذولقر نین ،ایس ایس پی میر پو ر را جہ عر فا ن سلیم ،ایس ایس پی بھمبر چو ہدر ی منیر احمد،اسسٹنٹ کمشنر بھمبر را جہ طا رق خا ن ،اسسٹنٹ کمشنر سما ہنی چو ہدر ی حق نواز،اسسٹنٹ کمشنر بر نا لہ چو ہدری مظہر اقبا ل ،ڈی ایس پی ہیڈ کو ارٹر چو ہدر ی محمد رفیق ،ڈی ایس پی سٹی مقصود احمد عبا سی ،ڈی ایس پی لیگل را جہ اشفاق احمد خا ن ،ایس ایچ او سٹی سر دار سہیل یو سف ،ایس ایچ او بر نا لہ چو ہدری شہزاد احمد ،ایس ایچ او سما ہنی ملک خا لد محمود ،ایس ایچ او علی بیگ چو ہدر ی مہر با ن ،ڈسٹر کٹ ٹر یفک آفیسر را نا رضو ان انجم ،سابق ممبر ضلع کو نسل را جہ خا لد پرو یز سمیت پو لیس آفیسرا ن وملا زمین ،صحا فیو ں ،تا جرو ں ،وکلا ء معززین علا قہ اور عز یز اقا رب نے شر کت کی ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Dead Body
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ سعودی عر ب کے انتخابا ت مکمل جنر ل کو نسل کے اجلاس میں عہد یدا ران کا انتخاب اتفاق را ئے سے مکمل جس کے مطا بق صدر سر دار اشتیاق آتش ،سینئر نا ئب صدر را جہ محمد یو نس ،نا ئب صدر شو کت السلا م ،سیکرٹری جنر ل پرو یز حسین کلیال ،ڈپٹی جنر ل سیکر ٹر ی سر دار محمد ارشد ،چیئر مین پبلیسٹی بو رڈ عبدا لقیو م کا شر ،چیئر مین فنا نس بو رڈ محمد تصور جنجو عہ قرا ر پا ئے مر کز ی صدر کشمیر فر یڈ م ومو منٹ خا لد پرو یز بٹ نے کہا کہ ہمیں مکمل یقین ہے کہ تمام عہد یدا ران تحر یک آزاد ی کشمیر کی کا میا بی کے لئے بھر پو ر سیاسی سفارتی جدو جہد جا ری رکھیں گے اور اس با ت کا عہد کرتے ہو ئے کہ ریا ست کی وحدت کی بحا لی اور آزاد اسلا می ریا ست کے قیا م تک جدو جہد جا ری رکھیں گے انہو ں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کو کشمیر یو ں کی مر ضی کے مطا بق حل کر نے سے دو نو ں مما لک ہندو ستا ن اور پا کستا ن کے عو ام خو شحال اور پر امن زند گی بسرکر سکتے ہیں بصورت دیگر دو نو ں مما لک کے عو ام بد امنی ،بے روزگا ری اور غر بت کا شکا ر رہیں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر )آج کا دو ر اور آنے وا لا کل میڈ یا کی تر قی کا دو ر ہے میڈ یا نے جس طر ح بین الاقوا می قومی اور علا قا ئی مسائل کو تیز ی کے ساتھ منظر عام پر لا نے کا کا م انجا م دیا ہے وہ عوا می شعور بیدا ر کر نے میں انتہا ئی معاون ثا بت ہو ا ہے اور اس نے علا قا ئی عوامی اور قومی ذمہ دا ریو ں کا بھر پو راحسا س دلا یا ہے کشمیر پر یس کلب بھمبر کے صحا فیو ںنے ہمیشہ مثبت اور تعمیر ی صحا فت کر تے ہو ئے مسا ئل کو اجا گر کیا ہے اس پر وہ مبا رکبا د کے مستحق ہیںپر یس سے وا بستہ افراد کے لئے پر یس کلب کی بلڈ نگ اور رہا ئشی کا لو نی سمیت جملہ مسائل کو حل کر نے کی پو ری کو شش کرونگا ان خیا لا ت کا اظہا ر ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرا ل نے کشمیر پریس کلب بھمبر کے نو منتخب عہد یدا ران کی تقر یب حلف وفا دا ری سے بطو ر مہما ن خصوصی خطا ب کیا تقر یب میں ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ را جہ شا ہد انو ر خا ن ،ڈی ایس پی (ر) چو ہدر ی اکر م حسین ،کشمیر فر یڈ م موومنٹ کے مر کز ی صدر انجینئر خا لد پرو یز بٹ ،ایکسین بر قیا ت را جہ عمر حیا ت خا ن ،سپر یٹنڈ نٹ جیل یا سر سر فراز کا ظمی ، صدر پر یس کلب کو ٹلہ ڈا کٹر شکیل بٹ ،را جہ ممتاز خا ن ،چو ہدر ی سعید ولی سمیت دیگرنے بھی شر کت کی تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے نو منتخب صدر نا صر شر یف بٹ نے کہا کہ کشمیر پر یس کلب کے صحا فی قلم کی حر مت اور صحا فت کے تقا ضو ں کو مد نظر رکھتے ہو ئے اپنے فرا ئض دیا نتدا ری دل جمعی اور قو می ذمہ دا ریو ں کا احساس کر تے ہو ئے انجا م دیتے ہیں انہو ں نے کہا کہ کشمیر پر یس کلب کے سینئر صحا فیو ں اور ممبرا ن نے جس طر ح مجھ پر اور میر ے سا تھیو ں پر اعتما د کا اظہا ر کیا ہے انکے اعتماد پر پو را اتر نے کی کوشش کرو نگا تقر یب سے خطا ب کرتے ہو ئے سینئر صحا فی چو ہدر ی خا لد حسین نے کہا کہ آزاد کشمیر کے صحا فی انتہائی نامسا عد حا لا ت میں اپنے فرا ئض انجا م دے رہے ہیں کشمیر پر یس کلب کی بلڈ نگ سا بق با ررو م ہے جو کہ انتہا ئی بو سید ہ ہو چکی ہے جبکہ آزاد کشمیربھر میں حکومت نے پر یس کلبز کے لئے خو بصورت بلڈ نگز بنا کر دی ہیں میر ی حکومت آزاد کشمیر سے در خو است ہے کہ ضلع بھمبر کے صحا فیو ں کے لئے پر یس کلب کی بلڈ نگ اور رہا ئشی کا لو نی کا فو ری اعلا ن کیا جا ئے تا کہ ضلع بھمبر کے صحا فی اپنی صحا فتی سر گر میا ں احسن طر یقے سے انجا م دے سکیں تقر یب سے سابق صدر کشمیر پریس کلب را جہ نعیم گل ،سیکر ٹری جنر ل چوہدری عاطف اکر م ،سابق جنر ل سیکر ٹر ی ملک شو کت حسین ،ارشد محمود غا زی اور چو ہدر ی سلیم سا گر نے بھی خطا ب کیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) چیئرمین احتساب بیورو کی ہدایت پر بھمبر سپورٹس سٹیڈم میں گرائونڈ لیونگ کا کام شروع کھلاڑیوں کا چیئرمین احتساب بیورو کو خراج تحسین تفصلات کے مطابق چند ہفتے قبل کھلاڑیوں اور عوامی شکایات پر چیئرمین احتساب بیورو آزاد کشمیرراجہ غضنفر علی نے بھمبر سپورٹس سٹیڈم کا دورہ کیا تھاسٹیڈم میں ناقص تعمیر کا نوٹس لیتے ہوئے بیس دنوں کے اندر ایکسین بلڈنگ کو گرائونڈ لیونگ شروع کرنے کا حکم دیا تھا جس پر گذشتہ روز بھمبر سپورٹس سٹیڈیم میں گرائونڈ لیونگ کا کام شروع ہو گیا ہے جس پر بھمبر کے کھلاڑیوں نے چیئرمین احتساب بیورو کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ سٹیڈیم کے اندر بجلی ، پانی کی نکاسی جیسے دیگر مسائل کو بھی حل کروانے کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) تھا نہ پو لیس علی بیگ کی حدود کسگمہ میں بکر ی چو روں کی فا ئر نگ سے ٹر یفک پو لیس کا کا نسٹیبل شہید ملز ما ن میا ں بیو ی بھا نجے سمیت گر فتا ر واردات میں استعمال ہو نے وا لی کا ر آلہ قتل اور چو ری شدہ بکر ی برآمد علا قہ کی فضا سو گو ار شہید سپاہی کو سر کا ری اعزاز کے سا تھ سپر د خا ک کر دیا گیا نما زجنا زہ میں سیا سی وسما جی شخصیا ت ،انتظا می آفیسرا ن سمیت علا قہ کی کثیر تعداد نے شر کت کی تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ روز ذوالقر نین حیدر اپنی بیو رذوالقر نین حیدر ولد عبدا لرزاق سا کن فا ضل چو ک میر پو ر اپنی بیو ی بشرا بیو ی اور 10سا لہ بھا نجے عبدا لحسیب کے ہمرا ہ ٹو ڈی کا ر نمبرMR474پر کسگمہ سے بکر یا ں چو ری کر کے بھا گ رہا تھا کہ موقع پر مو جو د پو لیس کا نسٹیبل مصطفی جا وید ولد جاوید اختر (ر) پو لیس سب انسپکٹر اور اس کے دوست محمد احسان نے مو ٹر سا ئیکل پر چورو ں کا پیچھا شرو ع کر دیا اور کا کڑ ہ ٹاون کے قر یب کا ر کو رو ک لیا جس پر کا رمیں سوا ر ملز م ذولقر نین حید ر نے 30بو ر پستو ل سے فا ئر نگ کر دی گو لی شہید سپا ہی کے پیٹ میں لگنے سے گر گیا جبکہ ملز ما ن موقع سے فرا ر ہو گئے سپا ہی کو فو ری طو ر پر ڈسٹر کٹ ہیڈ کو ارٹر ہسپتا ل میرپو ر پہنچا یا گیا مگر وہ جا نبر نہ ہو سکا اور خا لق حقیقی سے جا ملا حا دثہ کی اطلاع ملتے ہی عوام علا قہ اکٹھے ہو گئے اور ملز ما ن کو گھیر ے میں لے لیا اور پو لیس تھا نہ علی بیگ کی مدد سے ملز ما ن میا ں ،بیو ی اور بھا نجے کو گر فتا ر کر لیا اور ملز ما ن کی نشا ند ہی پر ان کے گھر سے آٹھ مسروقہ بکر یا ں بھی برآمد کر لی سپا ہی غلا م مصطفی کی وفا ت کی خبر جنگل میںآگ کی طر ح پھیل گئی اس موقع پر ہر آنکھ اشک با ر تھی مر حو م کو نما زجنا زہ کے بعد ان کے آبا ئی قبر ستا ن تھا تھی کسگمہ میں سر کا ری اعزازات کے ساتھ سپر د خا ک کر دیا گیا نماز جنا زہ میں ممبر کشمیر کو نسل را جہ با بر علی ذولقر نین ،ایس ایس پی میر پو ر را جہ عر فا ن سلیم ،ایس ایس پی بھمبر چو ہدر ی منیر احمد،اسسٹنٹ کمشنر بھمبر را جہ طا رق خا ن ،اسسٹنٹ کمشنر سما ہنی چو ہدر ی حق نواز،اسسٹنٹ کمشنر بر نا لہ چو ہدری مظہر اقبا ل ،ڈی ایس پی ہیڈ کو ارٹر چو ہدر ی محمد رفیق ،ڈی ایس پی سٹی مقصود احمد عبا سی ،ڈی ایس پی لیگل را جہ اشفاق احمد خا ن ،ایس ایچ او سٹی سر دار سہیل یو سف ،ایس ایچ او بر نا لہ چو ہدری شہزاد احمد ،ایس ایچ او سما ہنی ملک خا لد محمود ،ایس ایچ او علی بیگ چو ہدر ی مہر با ن ،ڈسٹر کٹ ٹر یفک آفیسر را نا رضو ان انجم ،سابق ممبر ضلع کو نسل را جہ خا لد پرو یز سمیت پو لیس آفیسرا ن وملا زمین ،صحا فیو ں ،تا جرو ں ،وکلا ء معززین علا قہ اور عز یز اقا رب نے شر کت کی ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ سعودی عر ب کے انتخابا ت مکمل جنر ل کو نسل کے اجلاس میں عہد یدا ران کا انتخاب اتفاق را ئے سے مکمل جس کے مطا بق صدر سر دار اشتیاق آتش ،سینئر نا ئب صدر را جہ محمد یو نس ،نا ئب صدر شو کت السلا م ،سیکرٹری جنر ل پرو یز حسین کلیال ،ڈپٹی جنر ل سیکر ٹر ی سر دار محمد ارشد ،چیئر مین پبلیسٹی بو رڈ عبدا لقیو م کا شر ،چیئر مین فنا نس بو رڈ محمد تصور جنجو عہ قرا ر پا ئے مر کز ی صدر کشمیر فر یڈ م ومو منٹ خا لد پرو یز بٹ نے کہا کہ ہمیں مکمل یقین ہے کہ تمام عہد یدا ران تحر یک آزاد ی کشمیر کی کا میا بی کے لئے بھر پو ر سیاسی سفارتی جدو جہد جا ری رکھیں گے اور اس با ت کا عہد کرتے ہو ئے کہ ریا ست کی وحدت کی بحا لی اور آزاد اسلا می ریا ست کے قیا م تک جدو جہد جا ری رکھیں گے انہو ں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کو کشمیر یو ں کی مر ضی کے مطا بق حل کر نے سے دو نو ں مما لک ہندو ستا ن اور پا کستا ن کے عو ام خو شحال اور پر امن زند گی بسرکر سکتے ہیں بصورت دیگر دو نو ں مما لک کے عو ام بد امنی ،بے روزگا ری اور غر بت کا شکا ر رہیں گے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پاکستان مسلم لیگ نون کے راہنما راجہ عمران خالق آف بنڈالہ نے کہا کہ ملک سے بے روز گاری ، غربت اور مہنگائی کے خاتمے کیلئے وزیراعظم نواز شریف کی حکومت نے مضبوط منصوبہ بندی مکمل کر لی ہے پڑھے لکھے اور ہنر مند نوجوانوں کیلئے وزیراعظم یوتھ بزنس لون سکیم سے اب تک ہزاروں لوگ اپنا ذاتی کاروبار شروع کر چکے ہیں پنجاب حکومت کی کیری اور سوزوکی لوڈرز گاڑی کی آسان اقساط پر فراہم سے روز گار کے بہترین موقع اور غربت میں کمی واقع ہوئی ہے انہوں نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بہت بڑے پیمانے پر کمی سے غربت اور مہنگائی کی شرح میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے اسکے باوجود جو مہنگائی باقی ہے وہ ناجائز منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کی وجہ سے ہے وفاقی حکومت نے چاروں صوبوں میں ایکس سال بعددوبارہ مجسٹریٹی نظام قائم کرنے کی منظوری دے دی ہے جس پر عملدرآمد اپنے آخری مراحل میں ہے گائوں شہر اور تھانہ کی سطح پر علاقہ مجسٹریٹ کی تعیناتی کے بعد بغیر ریٹ لسٹ کے ناجائز منافع خوری کرنے ملاوٹ کرنے، کم وزن کرنے اور ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کیخلاف سخت ایکشن ہو گا۔