عظیم انجم ہانھی اور سہیل الرحمن بلوچ کی سینئر صحافی حاجی سعید الدین کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

Sibi

Sibi

سبی (محمد طاہر عباس) ایڈیشنل کمشنر عظیم انجم ہانھی، ڈپٹی کمشنر سہیل الرحمن بلوچ، شہباز باروزئی، اسلم رند، و دیگرکی سینئر صحافی حاجی سعید الدین کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت تفصیلات کیمطابق سینئر صحافی حاجی سعید الدین طارق کی والدہ جو گزشتہ دنوں وفات پاگئیں تھی۔

ان کی روح کے ایصال ثواب کیلئے گزشتہ روز ایڈیشنل کمشنر عظیم انجم ہانبھی ،ڈپٹی کمشنر سہیل الرحمن بلوچ رسالدار لیویز شہباز باروزئی، اسلم رند ،یار علی گشکوری ، طاہر عباس و دیگر نے ان کے گھر جاکر دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت اور ان کے درجات بلند اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔