قومی بچت کے رجحان میں اضافہ، سرمایہ کاری اربوں تک پہنچ گئی

State Bank

State Bank

کراچی (جیوڈیسک) سٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے فروری تک دو سو چھیالیس ارب چھپن کروڑ روپے کے شیئرز اور سرٹیفکیٹ خریدے گئے۔

فروری میں سولہ ارب انسٹھ کروڑ روپے کی نئی سرمایہ کاری ریکارڈ کی گئی۔ مالی سال دو ہزار، تیرہ، چودہ کے دوران مجموعی سرمایہ کاری کا حجم دو سو سات ارب روپے رہا۔