صومالیہ: الشباب کے سربراہ ابوعبید سمیت 11 کمانڈروں کے سر کی قیمت مقرر

Somalia

Somalia

موغادیشو (جیوڈیسک) صومالی حکومت نے کینیا کے حالیہ قتل عام میں ملوث عسکریت پسندوں اور مسلح گروہوں کے سربراہوں سمیت، الشباب کے 11 لیڈروں کے سر کی قیمت مقرر کر دی ہے۔

الشباب کے سربراہ احمد عمر ابو عبید کی گرفتاری میں مدد دینے والوں کو ڈھائی لاکھ ڈالر دئے جائیں گے۔