فیصل آباد (سٹی رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما چوہدری محمد عمران کینتھ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ پارلیمنٹ کی مضبوطی اور آئین کی بالادستی کو مقدم سمجھتی ہے پارلیمنٹ کی مضبوطی سے ہی پاکستان کے وقار میں اضا فہ ہو گا۔
پا کستا ن ایک عظیم ملک ہے جہا ں پر تما م شہر یو ں کو مکمل آزادی حا صل ہے،پا ر لیمنٹ میں سعو دی عرب میں فو ج بھیجنے کا معا ملہ پر بحث جا ری ہے، پا ر لیمنٹ کے فیصلہ کے بعد ہی فو ج بھیجی جا ئے گی تا کہ یکسوئی کے سا تھ مسا ئل حل ہو سکیں۔ان خیا لا ت کا اظہا رپا کستا ن مسلم لیگ (ن) یو تھ ونگ فا لو اپ ٹیم کے ڈ و یژ نل انچارج کو آ رڈی نیٹر چوہدری محمد عمران کینتھ ایڈووکیٹ نے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے مز ید کہا کہ حر مین شر یفین کا مقا م مسلما نوں کے لئے سب سے بڑھ کر ہے۔
پا ک مقا ما ت کے تقد س اور حفا ظت کے لئے مسلما ن اپنا سب کچھ قربا ن کر سکتے ہیں،انہو ں نے کہا کہ سعودی عرب سے ہماری مذہبی روایا ت ہیںجن کا تحفظ اور مقا م ہما رے لئے افضل ہے انہو ں نے مز ید کہا کہ وز یر اعظم میا ں محمد نواز شر یف ملک کو درست سمت کی طرف لے کر جا رہے ہیں،وزیر اعلی پنجا ب میاں شہبا ز شر یف نے ملک کو مسا ئل کی دلدل سے با ہر نکا ل لیا ہے۔