گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) چیئرمین ٹی ایم اے اسٹینڈنگ کمیٹی چیمبر آف کامرس طارق سلامت آف راجپوت نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاہین گروپ سے علیحدہ ہونے والے ہم خیال گروپ جو ایگزیکٹو ممبر ہیں ‘ وہ شاہین گروپ کی ٹکٹ سے منتخب ہوئے تھے ‘ ان کو شاہین گروپ چھوڑنے کے ساتھ ساتھ اپنی ایگزیکٹو سیٹ سے بھی استعفیٰ دینا چاہیے ‘ اُن دوغلی پالیسی سے انداز ہو گیا ہے ‘ شاہین گروپ سے علیحد ہ ہوتے ہیں ‘ ایگزیکٹو ممبر کی سیٹ نہیں چھوڑتے چیمبر آف کامرس کی سیاسی جماعت کا جاگیر نہیں ‘ یہ تاجروں اور بزنس مینوں کے تحفظ کا پلیٹ فارم ہے ‘ اس پلیٹ فارم سے ہمیشہ تاجروں اور بزنس مینوں کو تحفظ مل ہے اور ملتا رہے گا۔

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat