تلہ گنگ کی خبریں 13/4/2015

MALIK SALEEM IQBAL

MALIK SALEEM IQBAL

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) منفی پروپیگنڈے کر نے والوں ”سن لو ” تلہ گنگ ضلع کا وعدہ عوام کے سا تھ ہر صورت پور اہو گا، حلقہ کے ترقیاتی کام اولین ترجیحی بنیادوں پر کیے جا رہے ہیں، بلدیاتی الیکشن کیلئے ہوم ورک مکمل ہے اور قو می الیکشن کی طر ح بلد یات میں بھی مخالفین کو عبر ت نا ک شکست دیں گے ،ہما رے دروازے حلقہ کی عوام کیلئے چو بیس گھنٹے کھلے ہیں ،مسلم لیگ ن کی حکو مت پا نچ سال پو رے کر ے گی ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر ممبر قو می اسمبلی کے دست راست ملک امیر خان ٹمن نے شہیر ہا ئو س پر کا لم نگار ارشد کو ٹگلہ سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔انہو ں نے مز ید کہا کہ بعض ہما رے سیا سی مخا لفین تلہ گنگ ضلع کے ایشو پر عوام میں منفی پر وپیگنڈ ے پھیلا رہے ہیں جس کا حقیقت سے کو ئی تعلق نہیں ہے انشا اللہ سر دار ممتاز خا ن ٹمن تلہ گنگ کی عوام کے ساتھ ضلع سمیت دیگر کیے ہو ئے وعدے ہر صورت پورے کر وا کر دم لیں گے ۔ہمیں جب بھی اقتدار ملا تو ہم نے عوام کی فلا ح کیلئے کا م کیے اور ا ج بھی ہم اپنی سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہو ئے تر قی کے مشن پر گا مز ن ہیں ۔ملک امیر ٹمن کا مز ید کہنا تھا کہ حلقہ این اے اکسٹھ کی عوام کیلئے چو بیس گھنٹے ہما رے دروازے کھلے ہیں اور ہم ہر وقت حلقے کی عوام کے ساتھ رابطے میں ہیں ۔امیر ٹمن کا مز ید کہنا تھا کہ سا بقہ حکو متو ں کے پیدا کر دہ مسا ئل مسلم لیگ ن کو جہیز میں ملے ہیں جن کو حل کر نے کیلئے قا ئد میا ں محمد نواز شر یف نے دن رات ایک کر رکھا ہے اور جس کے ثمر ات عوام تک پہنچنے شروع ہو گئے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) لا وہ کے شہر ی کو تین نامعلو م نقا ب پوشوں نے اسلحہ کی نو ک پر بارہ لا کھ چھین کر فرار ہو نے میں کا میا ب ہو گئے ،مقد مہ درج ،تا حا ل پو لیس ڈاکو ئو ں کا سراغ لگا نے میں کا میا ب نہ ہو سکی ۔تفصیل کے مطا بق تھا نہ لا وہ پو لیس کو حا جی شیر محمد سا کن لا وہ نے رپو رٹ درج کر اتے ہو ئے بتا یا کہ میں نے بازار میںکریا نہ کی دکا ن بنا ئی ہو ئی ہے میں شام کو اپنے چا چا زاد بھا ئی کے سا تھ دوکا ن بند کر کے واپس گھر جا رہا تھا کہ اچا نک تین نا معلو م نقا ب پوشوں نے ہمیں روک لیا اور ہما رے پا س بارہ لا کھ روپے تھے جو انہو ں نے ہم سے اسلحہ کی نو ک پر چھین کر فرار ہو گئے ۔پو لیس نے نا معلو م افراد کے خلا ف مقد مہ درج کر لیااور چو بیس گھنٹے سے زائد ٹا ئم گزر چکا ہے لیکن پو لیس ڈاکو ئو ں کو پکڑ نے میں تا حا ل کا میا ب نہ ہو سکی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

PMLQ Hafiz Ammar Yasir

PMLQ Hafiz Ammar Yasir

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) میا ل چو کی پو لیس کی گا ڑی ٹا ئر پھٹنے کی وجہ سے الٹ گئی ،چو کی انچارج اور ڈرائیور زخمی ،حا دثہ نکہ کہو ٹ کے مو ڑوں میں پیش ا یا ۔تفصیل کے مطا بق بروز سو موار کو میا ل چو کی انچار ج علی عبا س اپنے ڈرائیور اسلا م کے ہمر اہ چکو ال میٹنگ پر جا رہا تھا کہ جب نکہ کہو ٹ کی پہا ڑیوں میں پہنچے تو گا ڑی کا ٹا ئر اچا نک پھٹ گیا اور گا ڑی الٹ گئی جس کے نیتجے میں چو کی انچارج علی عباس اور ڈرائیوراسلا م زخمی ہو گئے جن کو طبی امداد کیلئے سٹی ہسپتا ل لا یا گیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (ارشد کو ٹگلہ سے) مسلم لیگ ق اور مسلم لیگ ن کے رہنما ئوں کے درمیا ن بیا ن بازی نے ووٹروں اور سپو ٹروں میں ہلچل مچا دی ،بلد یا تی الیکشن کی خوش بو ا تے ہی سیا سیوں نے گر ما گر م بیا نا ت دے کر اپنے گلوں کی صفا ئی شروع کر دی ،عوام کی نظر یں اب بلد یا تی امیدواروں پر جم گئیں ۔تفصیل کے مطا بق تقر یبا ایک ما ہ سے جا ری گر ما گر م ملک سیلم اقبا ل اور حا فظ عما ر یاسر کے درمیا ن بیا ن با زی نے حلقے کی سیا ست کو جگا دیا ہے اور سیا سی حلقوں میں اس بیا ن بازی کو بلد یا تی الیکشن کی شروعات سے جوڑا جا رہا ہے ۔ ایک طرف ملک سلیم اقبا ل دعوے کر رہے ہیں کہ بلد یا تی الیکشن مسلم لیگ ن کی جیت ہوگی دوسری طر ف حا فظ عمار یاسر بھی دعوے پر ڈٹے ہو ئے ہیں کہ بلد یا تی الیکشن میں مسلم لیگ ن کے امید واروں کو شکست سے دوچا ر کر یں گے ۔دونوں رہنما ئو ں کی بیا ن بازی سے حلقے میں بلد یا تی الیکشن کی تیا ری کیلئے مختلف ڈیر وں پر میٹنگز کا انعقاد شروع کر دیا گیا ہے ۔تحصیل تلہ گنگ میں مسلم لیگ ن تین ڈیروں میں بٹی ہو ئی ہے جو بھی امیدوارایک ڈیر ے کا رخ کر تا ہے تو دوسرے ڈیر ے والے نا راض ہو جا تے ہیں ن لیگ کے امید واروں کے درمیا ن عجیب سی کیفیت پا ئی جا رہی ہے ۔اگر مسلم لیگ ن کے تینو ں ڈیروں کے امیدوارالگ الگ سا منے ا ئے تو اپو زیشن جما عتوں کو فا ئد ہ پہنچ سکتا ہے ۔