بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر بچھائی بارودی سرنگ پھٹنے سے چرواہا ہلاک

Indian Army, Line of Control

Indian Army, Line of Control

جموں (جیوڈیسک) مینڈھر میں کنٹرول لائن پر قابض بھارتی فوج کی جانب سے بچھائی گئی بارودی سرنگ کے پھٹنے سے چروا ہا ہلاک ،کئی مویشی زخمی ہو گئے ہیں۔