لیبیا میں مراکش کے سفارتخانے کے باہر بم دھماکہ، عمارت لرز گئی

Libya

Libya

بن غازی (جیوڈیسک) لیبیا میں حکام کا کہنا ہے کہ دارالحکومت طرابلس میں مراکش کے سفارتخانے کے دروازے پر ایک بم دھماکہ ہوا ہے۔

دھماکے میں وہاں موجود چند کاروں کو نقصان پہنچا ہے لیکن کسی کے زخمی ہونے کی اطلاعات نہیں ہے۔