فیصل آباد کی خبریں 16/4/2015

Faisalabad

Faisalabad

فیصل آباد: انصاف بزنس فورم کے سرپرست اعلی محمداجمل چیمہ’چیئر مین شبیر احمد چاولہ ‘صدر چوہدری ظفر اقبال سندھو ‘جنرل سیکرٹری میاں تنویر ریاض’سینئر وائس چیئر مین رانا سکندر اعظم کے علاوہ ظریف خان نیازی’میاں محمد طیب’عبداللہ خاں دمڑ’مدثرجواد ‘ِامران گیلانی میاں معین الدین ‘شیخ شفیق اور نعیم اللہ خان نے اوگرا کی طر ف سے ایل این جی کی مہینہ قیمت مقرر اور اس میں ماہانا بنیادوں پر ردو بدل کی گنجائش بارے حکومتی دبائو مسترد کئے جانے کو حقیقت قرار دیتے ہوئے واضح کیا کہ حکومت میں چھپے مفاد پرستوں اور عاوم کا خون چوسنے والے افراد کچھ خوف خدا کریں ایک مشترکہ بیان میں تاجر راہنمائوں نے کہا کہ قطر سے 122ارب روپے کی ایل این جی خریدنے والے آج تک اسکا ریٹ قوم پر ظاہر نہیں کرسکے جبکہ بھارت ہمیں سستی ایل این جی فراہم کرنے پر تیار ہے چوہدری ظفراقبال سندھو ین کہا کہ چیئر مین اوگرا نے چوری ہونیوالی گیس کی وصولی دیگر صارفین سے کرنے سے انکار کرکے وطن محبت کا ثبوت دیا جبکہ ایل این جی کی قیمتیں بھی قواعد ضوابط ک وبالائے طاق رکھتے ہوئے مقرر کرنا اوگرا آرڈینیشن کے منافی ہے ایل این ججی پرائسنگ اور وصولی میکز م پر بھی اعتراض عائد کرکے قیمت کے تعین کے سمری قومی اقتصادی کونسل کو بھجوانے سے ایل این جی سے اربو روپیہ بنانے والے مافیا کے شرمناک عزائم پورے نہیں ہوسکیں گے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

فیصل آباد ( )پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی راہنما حافظ طاہر جمیل میاں نے پنجاب کے تاجروں نے صنعتکاروں او رچھوٹہ بڑے دوکانداروں کو آئندہ بجٹ بارے تجاویز فارم خادم اعلی میاں شہباز شریف تک پہنچانے کیلئے ورکنگ پیپر تیار کرنیکی اپیل کرتے ہوئے حکومتی ذمہ داروں کو اشیا کی قیمتوں می ںکمی کے فوائد عوام تک منتقل کرنیکی درخواست دی ہے ایک بیان میں انہوںنے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کے باعث اشیاء خوردنوش سمیت پیداوری چیز کی قیمت میں کم جبکہ ٹرانسپورٹ کرانے پہنچنے لانے چاہیں تھے مگر لالچی ‘مفاد پرست او رقوم کا خون نچوڑنے کے عادی مختلف محکموں کے ملازمین حکومتی احکامات پر عملدرآمد میں رکاوٹ بنے ہوئے ہیں حافظ طاہر جمیل میاں نے کہا ہے کہ ایل این جی کی قیمت مقرر کرنے کیساتھ بھارت سے سسی ایل این جی خریدنے کی کوشش کی جائے بجلی کے ٹیرف میں4روپے فی یونٹ کمی کے فاوئد بھی عام صارفین تک پہنچنے چاہیں تاکہ صوبے میں بسنے اولے دس کروڑ عوام کی زندگیوں میں خوشگوار تبدیلی آسکے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

فیصل آباد ( )پاکستان مسلم لیگ کے راہنما اور انجمن تاجران مارکیٹ کے صدر ملک اکبر حیات نے این اے246کے ضمنی الیکشن کو ایم کیو ایم ‘تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے حامیوں سے غور فکر کا مقام قرار دیتے ہوئے کہا کہ الیکشن ضرور لڑیں مگر سڑکیں اور بازار بند کرکے معاشی و معاشتی زندگی کو مفلو ج نہ کی جائے ایک بیان میں انہو ںنے کہا کہ نبیل گبول کو چھوڑی ہوئی نشست پر کوئی بھی جماعت کامیاب ہو جائے تو وفاقی یا صوبائی حکومتوں پر کوئی اثرات مرتب ہونگے نہ کسی کو نقصان یا فائدہ ہوگا اسلئے ضرورت اس بات کی ہے کہ اس زندگی یا موت کا مسئلہ بنائے گی بجائے صرف انتخابی عم تک محدود رکھا جائے ملک اکبر حیات نے کہا کہ خود کو ملک کی سب سے بڑ قوت سمجھنے والے عمران خان 13اپریل کوعائشہ منزل عزیز آباد میںجماعت اسلامی کا جلسہ دیکھ کر انداز ہ لگالیں کہ انکے نامزد امیدوار عمران اسماعیل کی حثییت کیا ہے ایسے حالات میں وہاں کشیدگی پیدا کرکے درآمدی مال پنجاب و دیگر صوبوں کو بھیجنے جانیکے عمل میں رکاوٹ پیدا نہ کریں کیونکہ پاکستان کی معاشی حب ہونیکے ناطے کراچی میں امن وامان کی صورتحال دیگر صوبوں اورہماری اقتصادیت ایسح مسائل پیدا کرسکتی ہے۔