امریکی بحریہ کے تیار کردہ نئے ڈرونز توپ سے چلیں گے

Drones

Drones

نیویارک (جیوڈیسک) امریکی بحریہ کا کہنا ہے کہ نئے ڈرونز ایک دوسرے سے علیحدہ اڑنے اور اکٹھے دشمن یا ہدف پر حملہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

اس منصوبے کو لوکسٹ Locust کا نام دیا گیا ہے ، یہ ڈرونز فضا میں اپنے پر لپیٹ لیں گے اور ایک فارمیشن میں پرواز کر سکیں گے۔

امریکی بحریہ آئندہ سال ایسے تیس ڈرونز لانچ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔