فیصل آباد میں دہشت گردی کی سازش ناکام، بڑی مقدارمیں دھماکا خیزمواد برآمد

Explosive Materials

Explosive Materials

فیصل آباد (جیوڈیسک) پولیس نے دہشت گردی کی سازش ناکام بناتے ہوئے بڑی مقدار میں دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا۔

مطابق فیصل آباد کے علاقے مکوانہ میں پولیس نے مصدقہ اطلاعات پر ایک مکان پر چھاپہ مارا تو تلاشی کے دوران بڑی تعداد میں دھماکہ خیز مواد بر آمد کرلیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکہ خیز مواد 25 سے 30 ڈرموں میں رکھا گیا تھا جبکہ کاروائی کے دوران ایک ملزم بھی گرفتار کرلیا جس سے تفتیش کی جا رہی ہے۔