عمران خان کی ساری بھاگ دوڑ ایک سیٹ ہتھیانے کیلئے ہے، پرویز رشید

Pervez Rasheed

Pervez Rasheed

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کا ہدف کراچی میں امن کا حصول ہے۔

عمران خان کی ساری بھاگ دوڑایک سیٹ ہتھیانے کے لیے ہے۔ پرویز رشید کا مزید کہنا ہے کہ کراچی میں عمران کی سرگرمیاں مجرموں کے خلاف حکومتی کارروائیوں کے بعد ممکن ہوئیں۔

وزیر اعظم اقدامات نہ کرتے تو عمران آج بھی ایم کیو ایم سے این او سی لے کر جلسہ کرتے۔