شمالی کوریا کے رہنما کم جانگ ان ملکی بلند ترین پہاڑی چوٹی پر چڑھ گئے

 Kim Jong Un

Kim Jong Un

سیئول (جیوڈیسک) شمالی کوریا کے رہنما کم جانگ ان ملک کی بلند ترین پہاڑی چوٹی پر چڑھ گئے ۔ 2750 میٹر بلند چوٹی چینی سرحد کے قریب واقع ہے۔

انہوں نے چوٹی پر موجود فوجی اہلکاروں سے ملاقات کی اور ان کی حوصلہ افزائی کی۔

انہوںنے کہا کہ ہائیکنگ ذہنی توانائی فراہم کرتی ہے اور یہ نیوکلیئر سے زیادہ طاقتور ہے۔