کراچی : مملکت سعودی عرب اور یمن کی صورتحال ا ور شہر قائد کے موجودہ حالات کے حوالہ سے، جامعہ بنوریہ عالمیہ میںمختلف مکتبہ فکر کی مذہبی و سیاسی جماعتوں اور مدارس کے منتظمین کا ایک مشترکہ اجلاس کا انعقاد کیا گیا ہے، جس میں اہلسنت والجماعت،جمعیت علماء اسلام (ف) ، تحفظ ختم نبوة، تحریک غلبہ اسلام جمعت علماء اسلام (س) ،مجلس احراراسلام ، پاکستان علماء کونسل، خدام الاسلام،ودیگر اہل حدیث اور بریلوی مکتبہ فکر کے علماء کرام اور شہرقائد کے مدارس دینیہ کے منتظمین شرکت کریںگے۔
نوٹ ، اجلاس کے بعد علماء کرام پریس پریفنگ کے ذریعے اہم اعلان بھی کرینگے بمقام :جامعہ بنوریہ عالمیہ (نزد سائٹ پولیس اسٹیشن کراچی ) بمورخہ : 20/04/2015 ، بروز : پیر بوقت : 02:00 (بعدازنمازظہر) رابطہ :0312-1004096 03212438129