مصر: جھڑپ میں 13 شدت پسند ہلاک مرسی کو کل سزائے موت سنائے جانے کا امکان

Mohammed Morsi

Mohammed Morsi

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر کے شمالی صوبے سینائی میں فوج کے ساتھ جھڑپ میں 13 شدت پسند ہلاک ہو گئے۔

ادھر معزول صدر مرسی کو مظاہرین کے قتل کے الزام میں کل بروز منگل سزائے موت سنائے جانے کا امکان ہے۔