ہارون آباد اسسٹنٹ کمشنر عارف علی نیازی کی چچی گزشتہ دنوں انتقال کر گئیں

Haroonabad

Haroonabad

ہارون آباد : ہارون آباد اسسٹنٹ کمشنر عارف علی نیازی کی چچی گزشتہ دنوں انتقال کر گئیں۔

مر کزی انجمن تاجران سابق چیئر مین ارشد خان، صدر شیخ رشید، سینئرنائب صدورحافظ عمیریسین، عقیل کالی، عطاء چوہدری محمد حنیف علوی جنر ل سیکر ٹری الحاج اختر علی خلیجی، سیکر ٹری انفارمیشن سعود چغتائی، سجاد خان، چوہدری فارق طاہر حبیب سمیت تاجران نے اسسٹنٹ کمشنر عارف علی نیازی سے اظہار تعزیت اور مر ہو حومہ کے لیے فاتحہ کی۔