سینٹرل جیل مچھ میں قتل کے مجرم کو کل صبح پھانسی دی جائے گی

Hanging

Hanging

کوئٹہ (جیوڈیسک) سینٹرل جیل مچھ میں قتل کے مجرم کو کل صبح پھانسی دی جائے گی۔

جیل حکام کے مطابق مجرم ریاض احمد کی والد سے آخری ملاقات کرادی گئی۔ جیل حکام کا مزید کہنا ہے کہ ریاض احمد نے 4 ستمبر 2004 ءکو تربت میں فائرنگ کر کے تاج محمد قتل کیا تھا۔