گجرات : ڈی پی او گجرات کامران ممتاز کی چوہدری منیر وڑائچ کے والد محترم کی وفات پر فاتحہ خوانی

Kamran Mumtaz Prays

Kamran Mumtaz Prays

فرانس، گجرات (میاں عرفان صدیق) ڈی پی او گجرات کامران ممتاز نے گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے سینئر راہنما چوہدری منیر احمد وڑائچ کے والد حاجی بشیر احمد مرحوم کی وفات پر ان کی رہائش گاہ پر فاتحہ خوانی کی۔

انہوں نےچوہدری منیر احمد وڑائچ اور ان کے بھائی کرنل اشتیاق سہیل وڑائچ سے اظہارتعزیت کیااور فاتحہ خوانی کی۔

انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائےاور لواحقین کو صبروجمیل عطافرمائے۔