کراچی: حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی میتیں آبائی گاؤں پہنچ گئیں

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) کے نواحی چکنمبر 307 ڈبلیو بی کے رہائشی بھٹی برادری کا خاندان محنت مزدوری کے لئے کراچی آباد تھا۔

مرنے والوں میں 2 مرد، 4 عورتیں اور تین بچیاں شامل ہیں۔

متوفین کی میتیں کراچی سے ان کے آبائی گاؤں پہنچ گئیں ہیں۔ جہاں انہیں سپرد خاک کیا جائے گا جبکہ ایک ہی خاندان کے نو افراد کی المناک موت پر علاقے میں سو گوار کی فضا قائم ہے اور ہر آنکھ اشکبار ہے۔