چوہدری اعجازحسین پیارا نے بذریعہ ٹیلی فون چوہدری منیر احمد وڑائچ کے والد کی وفات پر اظہار افسوس کیا

Ch Munir warraich And Ijaz Hussain piara

Ch Munir warraich And Ijaz Hussain piara

گجرات ( میاں عرفان صدیق ) سابق ممبر چوہدری حاجی بشیر احمد وڑائچ مرحوم کے صاحبزادے مسلم لیگ ق فرانس کے سرکردہ راہنما چوہدری منیر احمد وڑائچ سے صدرپاکستان الائنس فورم یورپ، دی جذبہ ڈاٹ کام کے چیف ایڈیٹر چوہدری اعجازحسین پیارا نے بذریعہ ٹیلی فون ان کے والدہ کی وفات پر اظہار افسوس کیا

یادرہے کہ چوہدری منیر احمد وڑائچ اپنے والد کی وفات کی وجہ سے پاکستان چلے گے ہیں۔ان کا پاکستان کے موبائل نمبر 00923006216421 پر اظہارافسوس کے لیے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔