بھارت: مریض کے جسم سے دنیا کا سب سے وزنی گردہ نکال دیا گیا

New Delhi

New Delhi

نئی دہلی (جیوڈیسک) نئی دہلی کے ایک مریض کے جسم سے دنیا کا سب سے زیادہ وزنی 2.75 کلو گرام کا گردہ نکال دیا گیا۔

45 سالہ سبھاش یادیو نامی مریض گردوں کے مرض میں مبتلا تھا اور اس کے پیٹ میں شدید درد اور خون میں پیشاب کی شکایات کے پیش نظر فوری آپریشن کر کے 2.75 کلو گرام وزنی گردہ نکال دیا گیا۔